yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جمال خشوگی کو کس نے اور کیوں قتل کروایا؟ ترک صدر طیب اردگا ن کے اعلان نے پوری دنیا کو دنگ کر ڈالا

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Who and why killed Jamal Khattagi?
Share this:

استبول (ویب ڈیسک) صحافی جمال خشوگی کےقتل کامعاملہ کے اصل حقیقت ترک صدر طیب اردوان نے بیان بیان کر دی ۔ترک صدرنے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات سامنے لائے ہیں ۔ انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ خشوگی کےقتل کی منصوبہ بندی پہلےسےکی گئی تھی۔ کلنگ اسکواڈکمرشل اورخصوصی پروازوں کےذریعےپہنچا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جمال کشوگی کے قتل کی منصوبہ بندی 29 ستمبر کو کی گئی تھی ۔ جمال خشوگی 2 اکتوبر کو سعودی قونصل خانے گئے جہاں ان کو قتل کر دیا گیا ۔ دو سعودی ٹیمیں جمال کے قتل میں ملوث ہیں ۔ جمال کے قتل پر ان کی منگیتر سے تعزیت کی ہے ۔ قونصل خانے سے جمال خاگشی کے روپ میں ایک شخص باہر آیا جو خود کو جمال خاگشی ظاہر کر رہا تھا ۔ جبکہ دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو سنگین غلطی قرار دیدیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ جمال خاشقجی کو قتل کرنے کے لیے کیا جانے والا آپریشن انتہائی نقصان دہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ جمال خاشقجی کا قتل ایک سنگین غلطی تھی لیکن اس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کوئی کردار نہیں اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے احکامات دیے تھے۔دوسری جانب سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح سے ملاقات کر کے ان کے والد کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
جمال خاشقجی کے ایک سعودی دوست کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کی جانب سے سعودی حکام پر تنقید کے باعث ان کے بیٹے پر گزشتہ ایک سال سے سفری پابندی عائد ہے۔ترک پولیس نے جمال خاشقجی کی منگیتر کو 24 گھنٹوں کے لیے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رہنما باب کروکر نے جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر سعودی عرب کی وضاحت کو ناقابل اعتبار قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ شہزاد محمد بن سلمان اس کے پیچھے ہیں۔باب کروکر نے مزید کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حد سے تجاوز کیا جس کی ایک سزا ہے اور ایک قیمت ہے جو ادا کرنی ہو گی۔خیال رہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو اپنی ترک منگیتر سے شادی کے لیے اپنی پہلی بیوی کو طلاق کی تصدیق کے لیے استنبول میں واقع سعودی سفارتخانے گئے اور پھر لاپتہ ہو گئے۔ترک پولیس کی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا کہ سعودی صحافی کو سعودی قونصلیٹ کے اندر قتل کر دیا گیا ہے تاہم سعودی عرب کی جانب سے ابتدائی طور پر اس واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کیا گیا۔جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کے باعث تین روز قبل سعودی عرب کی جانب سے اعتراف کیا گیا کہ جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں جھگڑے کے نتیجے میں قتل کر دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The news from the Lahore High Court (N) leagues was pleased
Previous Post شہباز شریف کی ضمانت۔۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے (ن) لیگیوں کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی
Next Post ڈبلیو ڈبلیو ای کی سب سے بہترین بہترین سمیک ڈائون کشتی کا بہترین اختتام, تمام سٹار پہلوانوں کا مقابلہ جیتا کون؟
WWE ,Fans, - Best, Smack,Down ,Ending Ever, Stone gold, curtangle, Undertaker, shaun michal, Edge, Tripple H, Big show, Ken, Shane Machmohan,Rock, Bobby, rashley, Gold Berge,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.