yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

Yes 2 Webmaster August 28, 2015 1 min read
Yousaf Gilani and Amin Faheem
Share this:
Yousaf Gilani and Amin Faheem
Yousaf Gilani and Amin Faheem

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
وائٹ کالر کریمینل لوگوں گیلانی، امین فہیم، نواز شہباز برادران بمعہ عزیزان واسحاق ڈار، راجہ پرویز اشرف ،آصف زرادری ،ان سب کے حواری وغیرہ اگر اب بھی پہاڑوں جتنا حرام مال کھا کھلا کر اورجمع کرکے احتساب سے بچ رہتے ہیں تو ہمارے لیے ایسی شرم وندامت کا باعث ہو گاکہ ہمیں چلی بھر پانی میں ڈوب کرمرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہو گا۔ انگریزوں کے حکم،عام منادی اور نام نہا دفرمان کے مطابق کہ جنگ آزادی میں حصہ لینے والے مجاھدین اور باغی مسلمان فوجیوںکے جو جتنے سر سامراج حکمرانوں کے قدموں میں لاکر ڈالے گااسے اتنے ہی مربع زمین الاٹ کی جائے گی۔ملتان کے موجودہ جاگیرداروں،وڈیروںکا” کارنامہ “ملاحظہ فرمائیں کہ جب باغی فوجی ملتان کنٹونمنٹ سے نکلے تو وہ تقریباً سات سو تھے جن میں سے تین سو پل موج دریا (جوکہ آجکل کچہری اور نشتر کالج کے درمیان کی جگہ کو کہتے ہیں)کے راستے چلے توموجودہ جاگیردارشاہ محمود قریشی کے دادا جان شاہ محمود قریشی نے انھیںگھیر کر قتل کیااورکٹے ہوئے سر انگریز حکمرانوں کے پائوں میں ڈال دیے اور تین سو مربع زمین کا نذرانہ قبول و منظور فرمایا۔

انگریز حکمرانوں کے طوالت ِاقتدار کے لیے ڈھیر ساری دعائیں بھی کیں اور ان میں سے تقریباً 225باغی مسلمان فوجی کینٹ سے شیر شاہ کی طرف روانہ ہوئے توموجودہ جاگیردارمونی شاہ (سالا شاہ محمود قریشی) ابن ِ وڈیرہ مخدوم علمدار حسین شاہ مشہدی کے والد نے گھیر لیے اورقتل کرنے کے بعدکٹے ہوئے سربخدمت سرکار انگلشیہ پیش کر کے بطور صلہ خدمت و تمغہ مسلم غداری اتنے ہی مربع جات زمین وصول فرمائی۔باقی175بچتے بچاتے بذریعہ کروڑ پکابہاولپورجو کہ مشہور اسلامی ریاست تھی میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے اوران کی جان سلامت رہی ۔آج اگراپنے انگریزوں کے ٹوڈی بزرگوںکو الاٹ کردہ حرام کی جاگیروں پرموجودہ جاگیردارٹولوں کے نوجوان موج میلے کرتے رہیں اوران کی جاگیریں (جن کے لیے سپریم کورٹ سے شاہ محمود اور جہانگیر ترین نے سٹے آرڈر جاری کروا رکھا ہے )قائم دائم رہیں تو پاکستانی بیس کروڑ عوام ووٹرز(جو صنعتکاروں اور وڈیروں کو ووٹ دیناہی اپنے “ایمان”کا تقاضا سمجھتے ہیں )پر خدا کا عذاب نازل نہ ہو گا تو اور کیا ہو گا۔

اب تو ہر ضلع سے مخصوص جاگیرداراور نو دولتیے ٹولے جوق در جوق پیپلز پارٹی کی تمت بالاخیرکے بعدعمران کی صنعتکارانہ و سود خور سرمایہ دارانہ پالیسیوں کے تحفظ کو دیکھ کران کی پارٹی میں کود رہے ہیںکہ اب آخری تحفظ یہیں سے مل سکتا ہے بیچارے نادان کیا جانیں کہ اب آئندہ آمدہ انتخابات میں ایسے جاگیرداروں کواپنے غریبوں کے خون سے تعمیر کردہ محلات ہی بچانے مشکل ہو جائیں گے۔جعلی ووٹوں کی لعنت کی برسات اب ان پر نہیں برسے گی ۔لوگ اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے نکلیں گے اور نئے لوگوں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت اللہ اکبر کی ہی تحریک کو کامیاب بنا ڈالیں گے۔اور یہ جاگیردار دوبارہ اپنے پالتو کتوںکو گوشت اور گھوڑوں کومربع جات کھلانے کے کام میں مشغول رہا کریں گے اور بچوں تک کو بھی نصیحت کریں گے کہ ملکی سیاست ِکارزار و خار زار میں حصہ لینے کی غلطی نہ کرنا۔عمران خان کے یہ نئے ساتھی خود تو ڈوبیں گے ہی مگر خان بیچارے کو بھی ڈبکیاں دلوا کر رہیں گے۔

مگر اب تو غیور نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو نیا پاکستان اوراس کے نئے حکمران کے نعرے پر اکٹھے ہوئے تھے وہی ان انگریزوں کے ٹوڈی جاگیرداروں اورنو دولتیے سود خور سرمایہ داروں کا الیکشن میں تیا پانچا کرڈالیں گے۔ دریا کے دو پاٹ نہ کبھی ملے ہیں اور نہ مل سکتے ہیںکیسے ہو سکتا ہے کہ ترین اور گیلانی جیسے ہر دیگ کے چمچے یونہی دندناتے جہازوں پر اڑتے پھریں اورعمران و زرداری ان کے موج میلوں کے محافظ بنے رہیں ۔یعنی سود جیسے پلید نظام کے بد بو دار حمام میں اکٹھے ننگے نہانے والے بھی مقتدر رہیں اورغریب عوام بھی سکون سے گزر اوقات کریں ۔ان سبھی کوبمع شریف خاندان اور ان کے کار پردازوں کے اگرسیاسی طور پر مکمل گہری کھائیوں میں نہ دفنایا گیا تو آئندہ یہ اور ان کے پالتو نہ صرف غریبوں کا خون چوس ڈالیں گے بلکہ بمعہ گوشت اوران کی ہڈیاں تک چبا ڈالیں گے۔ نابغہء عصر و عقبری اسلام اور مفسر قرآن ایک مرحوم جید عالم دین نے کہا تھا”سرمایہ داری ایک ناسور ہے اور اسلام اس کا نشتر ہے”اب نشتر کے چلنے کاوقت آن پہنچا ہے۔

ایسا گندہ خون نکالے بغیر سیاسی نظام چل ہی نہیں سکتا۔کہ یہ تو سبھی بیرون ممالک پلازوں فلیٹوں،ملوںاورحرام مال جمع کروانے میں مصروف رہتے ہیں اور ملکی مسائل پر توجہ دینے کے لیے ان کے پاس ہفتوں مہینوں تک وقت ہی نہیں ہوتا۔اگر وڈیرے جاگیرادر،خونخوارنودولتیے ہی منتخب ہوتے رہنے ہیںتو بھاڑ میں جائے ایسی نام نہاد سیکولر کرپٹ بیورو کریسی،الیکشنی مشینری اور اس کے قوائداور ایسی جمہوریت۔اسلامی جمہوریت تو یہ ہے کہ باکردار اشخاص کو ہی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہیں ۔ اور یہ چلے ہیں نام نہاد اصلاحاتی کمیٹی بنا کر سرے سے ہی62,63کی دفعات میں ایسی ترامیم کرنے کہ آئین آدھا تیتر اور آدھا بٹیریا سفید کوا بن کر رہ جائے۔

ان بدمعاش و اوباش جاگیرداروں اور وڈیروں کو اپنی ساری بدکرداریوں کے باوجود تحفظ مل جائے اور وہ پھر کسی طرح دوبارہ منتخب ہو کر غریبوں کی گردنوں پر قلاوہ اوراس کے اردگرد لوہے کی زنجیریں ڈال سکیں ۔ مگر خدا دیکھ رہاہے!وہی حکمران ہے اور وہی زمین پر اقتدار بخشتاہے۔زرداری نواز عمران الطاف سمیت کٹھ ملائیت کے علمبرادر سبھی موجودہ حکمران دیکھتے رہ جائیں گے اور اقتدار کا ہما کسی اور ہی اللہ کے بندوں کے سر بیٹھ جائے گا۔ انشاء اللہ

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
drahsanbari@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم
Next Post ”نفاذ اردو میں حکومت کی سست روی”
Urdu

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.