yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے۔۔۔؟؟‘‘ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان اہم ملاقات، دلچسپ جملوں کا مطالبہ

MH Kazmi June 26, 2019 1 min read
"Where is my brother roaming ... ??" The main meeting between Bilawal Bhutto and Fawad Chaudhary, demanding interesting sentences
Share this:

"Where is my brother roaming ... ??" The main meeting between Bilawal Bhutto and Fawad Chaudhary, demanding interesting sentences

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فواد چوہدری کی چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ملاقات، وفاقی وزیر نے آصف زرداری کے صاحبزادے سے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فواد چوہدری کے درمیان ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے؟۔ بلاول بھٹو کے سوال پر فواد چوہدری نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کیلئے راستہ صاف کر رہا ہوں۔ اس جواب کے بعد دونوں رہنماوں نے زور دار قہقہہ لگایا اور گرم جوشی سے ایک دوسرے سے بغل غیر ہوگئے۔دوسری جانب آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد سے متعلق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اے پی سی میں ہر ایشو پر گفتگو کریں گے۔تبدیلی سرکار کے ایک سال کے بعد کی صورتحال پر لائحہ عمل بنائیں گے۔ جمہوری و انسانی حقوق پر حملوں پر بھی تمام جماعتیں اپنی رائے دیں گی۔ ساری اپوزیشن الیکشن سےاب تک مل کر کام کر رہی ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم سے 3 اسپتال چھینے گئے ہیں جو کہ ناانصافی ہے۔ صوبوں کو وسائل نہیں دیے جا رہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خود کہتا ہے کہ سندھ کو پانی نہیں دیا جا رہا۔ہم ایک بہترین روڈ میپ لانے کی کوشش کریں گے۔ اگر فیصلہ ہوا کہ چیئرمین سینیٹ کو رہنا ہے تو وہی رہیں گے۔ وفاقی بجٹ سندھ دشمن بجٹ ہے۔ مزید برآں فواد چوہدری نے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے آصف زرداری کے صاحبزادے سے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ملاقات کی۔ بلاول نے کہا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں؟ وفاد چودھری نے جواب دیا کہ میں آپ کے لیے راستہ صاف کررہا ہوں۔اسی طرح قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی ملاقات ہوئی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں آصف علی زرداری ایوان میں آئے تو انہوں نے نوابزادہ اختر مینگل کو اپنے ساتھ والی نشست پر بلایا۔ دونوں رہنما کچھ دیر ساتھ رہے اور ایک دوسرے سے بات چیت کرتے رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
See India in oral geography
Previous Post دیکھیے ہندوستان کو زبانی جغرافیے میں
Next Post چند ہی گھنٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
History reached at the highest level in a few hours

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.