yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیگم کلثوم نواز کی دوسری بیٹی اسما نواز اس وقت کہاں ہے؟

Web Editor June 20, 2018 1 min read
Where is Begam Kalsoom Nawaz's second daughter Asma Nawaz?
Share this:

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے اور وہ لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج ہیں۔

Where is Begam Kalsoom Nawaz's second daughter Asma Nawaz?ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت ابھی تشویشناک ہے اور ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ان کا وینٹی لیٹر ہٹا جائے گا ،اس وقت شریف خاندان ایک مشکل وقت سے گزررہا ہے اور تقریباً شریف خاندان کے تمام قریبی افراد لندن میں بیگم کلثوم نواز کے پاس موجود ہیں لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈ یا پر بیگم کلثوم نواز اور نواز شریف کی دوسری بیٹی اسماءنواز کے حوالے سے استفسار کیا جا رہا ہے کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں کہیں دکھائی نہیں دے رہیں ،سوشل میڈ یا صارفین شریف خاندان پر تنقید کرتے ہوئے استفسار کررہے ہیں کہ مریم نواز تو لندن میں نظر آرہی ہیں لیکن اسماءنواز کہاں پر ہیں ۔سوشل میڈیا پر اس سوال کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے اور اسماءنواز کے شوہر علی ڈار بھی میدان میں آگئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بتا یا کہ جو اشخاص فضول پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ میاں صاحب کی دوسری بیٹی اپنی والدہ کی عیادت تک کے لیے نہیں آئیں، آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ وہ پچھلے چار مہینے سے لندن میں اپنی والدہ کی تیمارداری میں مصروف ہیں۔ انہوں نے مزید بتا یا کہ اسما ءنوازروز ہسپتال آتی ہیں، خاندان سے جڑے ہر فرد کا میڈیا پر آنا فرض نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Human Rights Council is a hypocriter and a leader of Israel, American ambassador
Previous Post انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر
Next Post عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال
Imran Khan never fought a coalition election, how would he represent twenty-two, Ahsan Iqbal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.