yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پلوامہ حملہ آور کے جسم کے ٹکڑے کہاں ہیں

Web Editor February 19, 2019 1 min read
Where are the pieces of the body of the pulwama attacker?
Share this:

نئی دہلی: پلوامہ حملہ پر غیرجانب دار تجزیہ کاروں نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں جس میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ پلوامہ حملہ آور کے جسم کے ٹکڑے کہاں ہیں؟۔

گزشتہ روز بھارتی اوردیگر تجزیہ کاروں نے مزید سوالات اٹھائے کہ حملہ آور نے ایم 16 رائفل استعمال کی جو امریکی اور نیٹو افواج افغانستان میں استعمال کرتی ہیں اور وہیں سے اس نے یہ رائفل حاصل کی، یہ پاکستان میں کسی بھی جگہ سے نہیں ملتی۔حملہ آور کے پاس او سی ایم جی تھی جسے امریکہ نے بنایا اور امریکی اور نیٹو افواج افغانستان میں استعمال کرتی ہیں اور پاکستان میں کہیں بھی دستیاب نہیں ۔تھریٹ الرٹ کے باوجود حملہ آور کس طرح 350 کلو بارودی مواد لے کر دنیا کے سب سے زیادہ حساس فوجی علاقے میں گھسنے میں کامیاب ہو گیا؟۔سڑک پر حساس فوجی نقل و حرکت کے دوران وہ مخالف سمت سے آ رہا تھا تو کسی نے نوٹس کیوں نہیں لیا۔حملہ آور کو فوج کی حساس نقل و حرکت کی معلومات کیسے ملیں؟۔سڑک کو حملے سے پہلے بند کیا گیا تھا تو کھولنے کا حکم کس نے دیا؟۔کس طرح ممکن ہے کہ حملے کے پانچ منٹ کے بعد ہی پتا چل جائے کہ 350 کلو بارودی مواد استعمال ہوا ہے ۔حملہ آور کار میں 350 کلومواد لے کر مخالف سمت سے آ رہا تھا تو قافلے کے آگے سڑک پر ڈیوائیڈر کے قریب بارودی دھماکوں سے تحفظ دینے والی بکتر بند گاڑی کیا کر رہی تھی؟۔یہ فوجی قافلہ جموں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث طویل وقت سے پھنسا ہوا تھا، سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ اس کی نقل و حرکت کے متعلق کون جانتا تھا؟ کیا بھارتی فوج کی گاڑی قافلے کے آگے موجود تھی؟ کیا ویڈیو میں حملہ آور کی اصل آواز ہے ، ویڈیو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ آواز ڈب کی گئی ہے اور وہ شخص کے ہونٹوں کی حرکت سے مطابقت نہیں رکھتی۔ویڈیو میں امریکی ساختہ ایم 16، ٹیلی سکوپ، ایل ایم جی، نائٹ وژن ڈیوائس اور لیزر رینج دکھائی گئی ہیں، کیا یہ چیزیں وادی میں موجود ہیں۔حملے کے 5 منٹ بعد ہی اتنی ساری ایمبولینسیں کہاں سے آ گئیں؟۔حملے کے 5 منٹ بعد ہی حملہ آور کی تصویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر کیسے اپ لوڈ ہو گئیں؟۔حملے کے پانچ منٹ بعد ہی تفتیش کاروں نے کیسے پتا لگا لیا کہ 350 کلومواد استعمال ہوا ہے اور الزام پاکستان پر لگا دیا گیا؟۔بھارت بھر میں کشمیریوں پر حملے کیوں کئے جا رہے ہیں؟۔کیا ایسا نہیں لگتا کہ یہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا اور ووٹ کیلئے جذباتی ہمدردیاں حاصل کرنا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meet schedule between Pakistan and Saudi Arabia was fixed every 6 months at the ministerial level
Previous Post پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وزارتی سطح پر ہر 6 ماہ بعد ملاقات کا شیڈول طے پا گیا
Next Post مریم نواز سیاست سے آؤٹ، چوہدری نثار کی سیاست میں دوبارہ انٹری
Maryam Nawaz out from politics, Chaudhary Nisar's re-entry in politics

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.