yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ناقابل یقین خبر: اس دفعہ بجٹ جون میں نہیں بلکہ کب پیش کیا جائے گا؟

Web Editor December 29, 2018 1 min read
When will this budget not be presented in June this time?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلیے نہیں لارہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط سے زیادہ اصلاحات کی رفتار اور سمت اہم ہیں، وزارت خزانہ نے اب تک جو بھی فیصلے کیے ان کا آئی ایم ایف کی شرائط سے کوئی تعلق نہیں۔ اسد عمر نے کہا پی آئی اے اور اسٹیل مل کی بحالی کیلیے جنوری کے آخر تک پلان سامنے آجائیگا، یہ طے ہوجائیگا کہ دونوں اداروں کو کیسے بحال کیا جائے، ان اداروں کی بحالی کیلیے گرینڈ حکمت عملی بنارہے ہیں۔ ایک اور ٹی وی کے مطابق اسد عمر نے کہا پی آئی اے کو 17 ارب روپے کنویں میں ڈالنے کیلیے نہیں دیے، پی آئی اے ازسرنو بحالی کا پروگرام دیگا۔سٹیل ملز میں بہتری کی بڑی گنجائش ہے، سرکاری اداروں میں کرپشن کی کوئی معافی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا توانائی کے شعبے میں نقصانات برداشت نہیں کریںگے، توانائی کے شعبے میں 140 ارب کی بہتری ایک سال میں لائیںگے،اسمارٹ میٹرنگ سسٹم جلد نافذ ہوگا، پہلے 100 دن میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا بڑا چیلنج تھا، این ایف سی پر سندھ نے ممبر کا نام بھیج دیا ہے، جلد فہرست وزیراعظم کو بھیج دیںگے۔ علاوہ ازیں وزیر خزانہ اسد عمر سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔وزیر خزانہ نے انھیں گلگت بلتستان میں ہائیڈرو انرجی اور ٹورازم سیکٹر کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے بھرپور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ حفیظ الرحمن نے بتایا کہ گلگت بلتستان میں ٹورازم کے فروغ کیلیے ٹھوس اقدام اٹھائے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کیلیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کی جانب سے سہولیات بھی زیرغور لائی گئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
100 crore business of all Ali Khan's movie in 4 days?
Previous Post سارہ علی خان کی فلم کا 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس ؟
Next Post ملک کی تاریخ کا انوکھا واقعہ : لڑکی نے سہیلی سے شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟
The girl got married to Sahili, then what happened?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.