yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیخ رشید جب (ن) لیگ میں تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھے

Web Editor December 27, 2018 1 min read
When Rashid Rashid used to use the same language when (N) was in the league,
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگی رہنماء جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مجھے تکلیف شیخ رشید سے ہے کیونکہ وہ ن لیگ کا حصہ بھی رہے ہیں ، یہ بات مجھے شرمندگی کے ساتھ کہنی پڑ رہی ہے جب وہ ن لیگ کا حصہ تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھ جیسی آج کر رہے ہیں، اگر (ن) لیگی قیادت کو اس وقت روک دیا جاتا تو شاید آج شیخ رشید ایسی زبان استعمال نہ کرتے جیسی وہ آج کل کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کہ مجھے تکلیف شیخ رشید سے ہے کیونکہ وہ ن لیگ کا حصہ بھی رہے ہیں ، یہ بات مجھے شرمندگی کے ساتھ کہنی پڑ رہی ہے جب وہ ن لیگ کا حصہ تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھے جیسی آج کر رہے ہیں، اگر (ن) لیگی قیادت کو اس وقت روک دیا جاتا تو شاید آج شیخ رشید ایسی زبان استعمال نہ کرتے جیسی وہ آج کل کر رہے ہیں ۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اہم ایشو اس وقت کرپشن ہی ہیں لیکن اگر دوسرے ممالک کو دیکھا جائے تو وہاں پر دیگر معمالات کو بھی ساتھ ہی رکھا جاتا ہے، جسطرح پاکستان میں ہو رہا ہے ایسا کسی ملک میں بھی نہیں ہوتا، نواز شریف کے اثاثوں کے بارے مین تو ہر کوئی پہوچھ رہا لیکن کیا کبھی کسی نے وزیر اعظم عمران خان سے پوچھا کہ انکے اثاثے کیسے بنے؟ علیمہ خان کروڑ پتی کیسے بن گئیں، ابھی تک جتنے بھی فیصلے آئے ہیں ان میں کسی جگہ بھی کرپشن کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The 7 things you should do when you wake up
Previous Post وہ 7 چیزیں جو آپ کو صبح اٹھتے ہی لازمی کرنی چاہیے
Next Post وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟
What will be the condition of the prepared cats built in the main area under Prime Minister Housing Scheme?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.