yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ 7 چیزیں جو آپ کو صبح اٹھتے ہی لازمی کرنی چاہیے

Web Editor December 27, 2018 1 min read
The 7 things you should do when you wake up
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں بے شمار لوگ ایسے بھی ہیں، جنھیں نیند مکمل کرنے کے بعد بھی بستر سے اٹھنا پسند نہیں ہوتا، جبکہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو نیند مکمل نہیں کرپاتے لیکن وقت پر اٹھنے کے لیے الارم سیٹ کر دیتے ہیں۔ لیکن سات کام لازمی کرنے چاہیے،، جلدی سونا اور سویرے اٹھنا صحت مند افراد کی نشانی ہے اور ماہرین کہتے ہیں کہ صحت مند افراد کو ہر روز اٹھنے کے بعد 7 کام کرنے چاہیں۔پانی یا جوس پئیں: اٹھنے کے بعد پانی یا جوس پینا چاہیے، اس سے جسم میں نمکیات کی مقدار درست رہتی ہے جبکہ ہاضمے میں بہتری اور جلدکی رنگت بھی بہتر ہوتی ہے۔کوشش کریں کہ تازہ لیموں یا سیب سمیت دیگر فروٹ سے بنا جوس پئیں، اگر وہ دستیاب نہیں تو پانی ہی پی لیں۔فون یا ای میل چیک نہیں کریں:اٹھنے کے بعد ایک گھنٹے تک اپنا موبائل فون یا کمپیوٹر وغیرہ استعمال نہیں کریں۔اگر اٹھتے ہی یہ چیزیں استعمال کریں گے تو آپ ضروری اور صحت کے لیے فائدہ مند کام کرنے سے رہ جائیں گے، کیوں کہ ممکن ہے کہ آپ کو کوئی لازمی اور پریشان کرنے والی ای میل یا پیغام موصول ہوا ہو۔شکریہ ادا کریں:یہ عین اسلامی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ نیند سے اٹھنے کے بعد ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کیا جائے، جن سے زندگی آسان ہوئی۔نعمتوں کا شکرادا کرنے سے انسان کی سوچ بھی بہتر ہوتی ہے، اور دن بھی اچھا گزرتا ہے۔ گھر یا کمرے سے باہر نکلیں اور گہری سانسیں لیا کریں صبح کے وقت لگنے والی ہوا نہایت ہی سکون بخش اور ٹھنڈی ہوتی ہے، اس لیے اٹھنے کے بعد جوس یا پانی پینے کے فوراً بعد گھر یا کمرے سے نکل کر کچھ دیر تک گہری سانسیں لینی چاہیے۔جسم کو متحرک کریں:اٹھنے کے بعد کئی لوگوں کو سستی چھائی رہتی ہے، نہانے اور کئی منٹ گزر جانے کے باوجود ان کی سستی ختم نہیں ہوتی، اور ماہرین سستی کو ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔اٹھنے کے بعد اور ناشتہ کرنے سے پہلے اپنے جسم کو متحرک کریں تاکہ آپ ٹھیک سے ناشتہ کر سکیں۔صحت مند کھانوں سے ناشتہ کریں:اچھی صحت کا دارومدار اچھے کھانوں پر ہوتا ہے، کم چکنائی والے کھانے ہی صحت مند زندگی کا راز ہیں۔ناشتے میں انڈے اور فروٹ سمیت ہلکی پھلکی غذا پر مشتمل صحت مند کھانے کھائیں۔خود کو کام کے لیے تیار کریں:ناشتہ کرنے کے بعد فورا ہی آپ خود کو ذہنی طور پر کام کے لیے تیار کریں، اور مثبت سوچوں کے ساتھ کام کی منصوبہ بندی کریں۔دفتر یا اپنے کام کی جگہ پہنچنے سے پہلے ہی ذہنی طور پر خود کو اچھے، معیاری اور تیز رفتار کام کے لیے تیار کریں.اور پھر کام کے آغاز سے باقی دن کی شروعات کریں اور صحت مند رہیں ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You will also have the accountability, otherwise your mind will be lost.
Previous Post احتساب تو تمہارا بھی ہوگا ورنہ دما دم مست قلند ہوگا ۔۔۔۔۔ دبنگ خاتون سیاستدان
Next Post شیخ رشید جب (ن) لیگ میں تھے تب بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے تھے
When Rashid Rashid used to use the same language when (N) was in the league,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.