yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پہلی بار تمہاری سیٹ چھینی گئی تو تمہیں اسلام یاد آگیا،جب نوازشریف ختم نبوت ترمیم کررہا تھا تب وزارتیں لیکر بیٹھے ہوئے تھے تب آپکی زبان پر ختم نبوتؐ کانام نہیں کیوں نہیں آیا ؟ قاری زوار بہادر نے مولانا فضل الرحمان کو ننگا کر کے رکھ دیا ‎

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
WHEN, MOLANA FAZAL REHMAN, LOOSED, HIS, SEAT, IN, ELECTION, HE, NOW, WANTS, PREOTEST, IN, ISLAMABAD, SAYS, HIS, FRIEND
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفکر اسلام علامہ قاری محمد زوار بہادر نے اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ مولاناصاحب آپ کے بڑے آج بھی کانگریس میں بیٹھ کر پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں ، آپ نے پاکستان سے لیا ہی ہے کبھی دیا کچھ بھی نہیں ۔

آپ سے پہلی بار اسلام آباد کی سیٹ چھینی گئی تو آپ کو اسلام یاد آگیا ہے ، ناموس رسالتؐ اور ختم نبوتؐ یاد آگئی جب نواز شریف قومی اسمبلی میں ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم کر رہا تھا تو آپ کے پاسچھ وزارتیں تھیں چار کمیٹیوں کے چیئرمین آپ کے تھے آپ کی زبان پر اس وقت ختم نبوتؐ کا نام کیوں نہیں آیا ۔ مولانا فضل الرحمان بھی دوغلی پالیسی کے تحت لگے ہوئے ہیں جیل میں جا کر نواز شریف سے کہتے ہیں کہ جناب میں آپ کی رہائی کیلئے آزادی مارچ کر رہا ہوں ۔ زرداری اور بلاول بھٹو سے ملتے ہیں تو انہیں کہتے ہیں کہ میں تو آپ کی جان چھڑانے کیلئے دھرنا دے رہا ہوں ۔ ایسا جھوٹا آدمی ختم نبوتؐ کا پہرہ دے سکتا ہے؟ بالکل نہیں ۔ علامہ محمد زوار بہادر نے عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پرکہا ہے کہ پاکستان میں آج تک کسی لیڈر کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ وہاں ناموس رسالتؐ پر بات کرے ۔کشمیر کے مسئلے پر ایک دو جملوں سے زیادہ ہمارا کوئی وزیراعظم وہاں بول نہیں سکا ۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے لگ رہا تھا کہ وہاں ہمارا ترجمان کھڑا ہے ، پونا گھنٹہ انگریزوں کو آئینہ دکھایا جو اسلام فوبیا کا شکار ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ ڈٹ جائیں شاید اللہ پاک آپ سے ناموس رسالتؐ کیلئے کوئی کام لینا چاہتا ہے ۔ اگر ناموس رسالتؐ کیلئے آپ ڈٹ گئے تو ایک فضل الرحمان نہیں ہزاروں فضل الرحمان بھی آجائیں تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔ ‎‎

WHEN, MOLANA FAZAL REHMAN, LOOSED, HIS, SEAT, IN, ELECTION, HE, NOW, WANTS, PREOTEST, IN, ISLAMABAD, SAYS, HIS, FRIEND

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
imran khan, IS, VERY, INTELLIGENT, SAYS, REHAM KHAN
Previous Post ’’ عمران خان واقعی ذہین ترین ہیں۔۔۔‘‘ وزیر اعظم بیک وقت تسبیح اور اہم میٹنگز پر کیسے فوکس کر لیتے ہیں؟ غیر مسلم کے سوال پر ریحام خان نے بتا دیا
Next Post پنجاب سوشل سیکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی (پی ایس ایس ایچ ایم سی) ملازمت 2019 + کے لئے 45+ اسٹاف نرسوں ، آئی ٹی ، میڈیکل اور دیگر
Punjab Social Security Health Management Company (PSSHMC) Jobs 2019 For 45+ Staff Nurses, IT, Medical & Other

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.