yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

”امین گنڈا پور اور شرجیل میمن کی شکلیں دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ وہ۔۔۔“ شراب کی بوتلوں میں شہد اور زیتون کا تیل ہونے پر معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

Web Editor September 3, 2018 1 min read
"When looking at the forms of Amin Punadpur and Sharjeel Memon, they do not think they ..." Honey and olive oil in wine bottles, the leading journalist told you that you would get rid of
Share this:

لاہور ؛ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سب جیل قرار دئیے گئے ضیاءالدین ہسپتال میں چھاپہ مارا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءشرجیل میمن کے کمرے میں گئے تو وہاں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہو گئیں جس پر خوب ہنگامہ برپا ہوا۔

آج شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی ٹیسٹ رپورٹ کیساتھ بوتلوں کی کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ بھی سامنے آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شرجیل میمن کے خون میں الکوحل کا سراغ ملا اور نہ ہی بوتلوں میں شراب تھی بلکہ ایک بوتل میں شہد اور دوسری بوتل میں زیتون کا تیل تھا۔ رپورٹس سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر تبصروں اور خبروں کا سلسلہ چل نکلا ہے اور معروف صحافی عصمت اللہ نیازی نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی۔

عصمت اللہ نیازی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”امین گنڈاپور سے بوتل نکلی کالے لیبل والی، پتہ چلا اس میں شہد تھا۔ شرجیل میمن کے کمرے سے بوتلیں نکلیں، پتہ چلا ایک میں شہد اور ایک میں زیتون کا تیل تھا۔ دونوں کی شکلوں سے نہیں لگتا کہ کبھی شہد یا زیتون کا تیل پیا ہو گا۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
lahore, newly, married, couple, injured, in, firing, incident
Previous Post قتل کی اندوہناک داستان، نوبیاہتا جوڑا ابھی زندگی کے سنہرے دنوں میں کھویا ہی تھا کہ دلہن کے بھائیوں نے ۔۔۔۔۔
Next Post خان صاحب : اللہ آپ کو سرخرو کرے ، میں نے تجاویز پر مبنی ایسا ہی ایک خط نواز شریف کو بھی بھیجا تھا مگر عمل کرنا تو درکنار خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا ، آپ بھی جان لیجیے کہ ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا عمران خان کے نام خط اس خبر میں ملا حظہ کیجیے
Khan Sahib: Allah will redeem you, I sent a letter similar to Nawaz Sharif, but it was not answerable for the posting letter; You also know that Dr. Abdul Qadir Ask Khan Khan's name letter to Khan in this news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.