yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو مکئی کے تین تین دانے دے کر کیا نصیحت کی ؟ سبق آموز کہانی

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
What wise wise did you advise three men by giving three corners of corn? Lesson story
Share this:

What wise wise did you advise three men by giving three corners of corn? Lesson story

لاہور(ویب ڈیسک) تاریخی واقعات میں ایسے اسباق چھپے ہوتے ہیں جو زندگی کے بہترین اصول دے دیتے ہیں یہاں تک کہ انسان کو اس کی زندگی میں پیش آنے والے کئی مقامات پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔ ایک عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو تین تین مکئی کے دانے دیے اور بولا کہ جاؤ اس سے اپنا گزاراہ چلاؤ. پہلے آدمی نے تینوں مکئی کے دانے ایک گرم پانی کے پیالے کے اندر گھولے، شوربہ بنایا اور پی گیا. دوسرے نے اس کی بے صبری سے سبق حاصل کیا اور اپنے تین دانے جا کر باہر مٹی میں دبا دیے. ایک مہینہ وہ ان کو پانی دیتا رہا اور ان کی اچھی دیکھ بھال کرتا رہا. ایک ماہ بعد اس نے وہ پودے دیکھے تو مکئی کے تین تنے نکل چکے تھے. اس نے مکئی کے تینوں پودوں پر سے تمام خوشے اکٹھے کیے اور اس کا تین دن کا گزارہ چل گیا. تین دن اس نے دو وقت کی روٹی کا سامان اس ایک ماہ کی محنت سے کر لیا. تیسرا آدمی اپنے باقی دونوں دوستوں کی دونوں دوستوں کی بیوقوفیوں کو چپ چاپ دیکھتا رہا اور ان سے سیکھتا رہا۔ اس نے تینوں دانے بو دیے اور ایک ماہ بعد جب اس پر چھلیاں نکل آئیں تو اس نے ایک پودہ لگا رہنے دیا اور اس سے دانے اتار لیے اور پھر سے زمین میں بو دیے. دوسرے پودے سے ایک چھلی اتاری اور اپنی محبوبہ کو کھلائی اور تیسرے پودے سے جوچھلیاں اتاری وہ خود تھوڑی تھوری کر کے کافی دن چلا لیں. ایک ماہ بعد پھر سے اور ڈھیر سارے پودے نکلا آئے اور اس نے مکئی کا کھیت لگا لیا. وہ ہر مااہ اپنے کھیت کو مزید وسیع کرتا گیا اور اس نے گاؤں کا سب سے بڑا کھیت لگا لیا. اسی محبوبہ سے شادی کی اور اپنی چھلیوں کے کھیت کی وجہ سے اسے دوبارہ کبھی بھوکا نہیں سونا پڑا… تم نے اسباب پہ بھروسہ کیا تھا .میں نے مسسب الاسباب پہ..ہم دونوں ایک ہی گاوں سے تھے ..لیکن ہم میں بہت فرق تھا ..میرے پاس ڈگری تھی . میں انگلش بول سکتا تھا .لاہور کے ایک ملٹی نیشنل ادارے میں ملازم تھا .ملازم بھی کیا غلام ہی سمجھِں ..گاوں جاتا تو لوگ رشک کرتے۔ ابا سینہ چوڑا کر کے چلتے .لیکن وہ نہین جانتے تھے کہ ان کے اس سینہ چوڑا کرنے کی قیمت میری غلامی ہے .صبح نو سے پانچ کی اوقات تھی . لیکن یہ صرف پیپرز مین لکھے جانے والے اوقات تھے .حقیقت تو یہ تھی کہ میں اور میرے جیسے ہمہ وقت ملازم ہوتے ہیں .نوکری ختم ہونے کے بعد بھِی نوکر ہی ہوتے ہیں .کبھی کبھی تو اپنا نام بھی بھول جاتا ہے .مصنوعی مسکراہٹیں .مصنوعی ماحول .لیکن ابا بہت خوش تھا .اس نے میری تعلیم کے لئَے جو زمین بیچی تھی میرے بابو بن میرے بابو بن جانےبن جانے سے وہ قیمت وصول ہوگئِ تھی .گاوں جاتا تو مستقیم کا بھِی خیال آتا .لاہور میں کبھی اتنا ٹائم ہی نہیں ملا کہ اس سے کوئی کانٹیکٹ کرتا .ویسے بھی بے چارہ ایک معمولی سے مدرسے کا فارغ التحصیل لاہور میں کیا کرلیتا ؟آخری بار سنا تھا کہ کسی نئی سوسائٹی میں بچوں کو جاکر قرآن پڑھاتا ہے .ویسے بھی مستقیم سے ملنے سے میرے کون سے کانٹیکٹ بننے تھے .اس بار گاوں گیا تو سوچا پرانے دوستوں سے ملاقات ہوجائَے .ویسے بھی یہ گاوں ہی تھا جہاں تھوڑی بہت ٹور بن جاتی ہے .بھرم رہ جاتا ہے . ہماری زندگی بھِی ٰعجیب ہوجاتی ہے . شہر اور گاوں ہر جگہ اجنبی بن جاتے ہیں .میں گھر سے نکلا تو سامنے سے مستقیم آرہا تھا۔ وہی دوستانہ مسکراہٹ اور صحت پہلے سے کافی بہتر .میری آنکھوں میں کوے کے پنجوں کے نشان گہرے ہوگئے ،بلکہ پتا نہیں کیوں ایسا لگا جیسے کوے نے چونچ بھی ماری ہو. دل چاہا مستقیم شکائِتیں کرے .کہے کہ اس کا لاہور میں گزارہ نہیں ہوتا .میں اس کی نوکری کا کوئی بندوبست کردوں تو وہ احسان مند ہوگا .پھر میں اس سے کہوں کہ پگلے .یہ کاروپوریٹ کلچر ہے .تمہیں اپنی داڑھی منڈوانی پڑے گی .رگڑ رگڑ کر شیو کرنی پڑے گی .ٹخنوں سے اونچی شلوار اتار کر کریز والے پتلون پہننے پڑیں گے .تم کرلو گے ؟پھر میں تمسخر سے ہنسوں گا .کہوں گا کہ اور ہاں اس کے لئے ایک اچھی صورت والی ڈگری بھیِ چاہیے .کاش تمہارا ابا بھِی تمہیں قران پڑھانے کی بجائے کوئی ڈگری دلا دیتا .کیسے ہو مستقیم ؟اللہ کا بڑا کرم ہے ..اچھا کب آئے لاہور سے ؟بس جمعرات کو آیا تھا .انشاللہ اتوار کو واپسی ہے ..کیا کر رہے ہو آج کل ؟ بس دو تین چھوٹی دکانیں لی ہوئی ہیں .دکانیں ؟میں نے حیرت سے پوچھا ؟کہاں کس جگہ؟ بس بھائی ایک دکان ارم شاپنگ مال میں ہے .دوسری فردوس شاپنگ سینٹر اور تیسری گلاب سینٹر میں .مجھَے لگا جیسے اس نے میرا مذاق اڑایا ہو..تو قران پڑھانا چھوڑ دیا ؟نہیں بھائی ..کیسے چھوڑ دوں .اللہ نے اس کے ذریعے ہی تو رزق کھولا ہے .لیکن ان دو تین دکانوں کے لئَے تو بہت سرمایہ چاہیئے .بس اللہ نے بندوبست کردیا سارا .برکت دی .اس کا کرم ہے .لیکن کیسے ..؟بات یہ ہے بھائی ..اس نے میرے کاندھے پے ہاتھ رکھا.. تم نے اسباب پہ بھروسہ کیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Give me a little honey The story of a young man who made a small need
Previous Post مجھے تھوڑا سا شہد دے دیں۔۔۔۔ ایک نوجوان کی کہانی جسے چھوٹی سی ضرورت نے مالا مال کر دیا
Next Post شوبز انڈسٹری سے گرما گرم خبر آگئی
The hot news came from the Shobooz industry

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.