yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

MH Kazmi February 27, 2017 1 min read
WHAT, WILL,HAPPEN,IN, PSL, NOW, WHO, WILL, LEAVE, AND, WHO. WILL, RULE
Share this:

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دلچسپ میچ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ میچز کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب ایونٹ کے حتمی مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔

WHAT, WILL,HAPPEN,IN, PSL, NOW, WHO, WILL, LEAVE, AND, WHO. WILL, RULEاتوار کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا آخری لیگ میچ کھیلا گیا جس میں کراچی کی فتح کے ساتھ ہی لاہور قلندرز کا ایونٹ میں سفر تمام ہوا۔پہلے مرحلے میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلوں کے بعد صف اول کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہیں۔پشاور زلمی نو پوائنٹس کےساتھ سب سے آگے رہی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے بھی نو پوائنٹس رہے لیکن کم رن ریٹ کے باعث اس کا نمبر دوسرا ہے۔ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ کراچی کنگز نےلیگ مرحلے کا اختتام فتح کے ساتھ چوتھے نمبر پر کیا۔

لاہور قلندرز کی ٹیم سب سے آخری نمبرپررہی اور اگلے مرحلے میں جگہ نہ بناسکی۔پی ایس ایل کے پلے آف راؤنڈ کا آغاز 28 فروری سے ہوگا اور پہلے میچ میں ٹاپ ٹو ٹیمیں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی جہاں میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں جگہ بنالےگی جبکہ شکست خوردہ ٹیم کے پاس ایک اور موقع ہوگا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال افتتاحی ایڈیشن کے پہلے پلے آف میں بھی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئی تھیں جہاں فتح نے کوئٹہ کے قدم چومے تھے۔دوسرا پلے آف کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اور اس میچ کی فاتح ٹیم تیسرے پلے آف میچ میں پہلے پلے آف کی شکست خوردہ ٹیم سےمقابلہ کرےگی۔جو ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کرے گی وہ فائنل میں جگہ بنا لے گی اور پہلے پلے آف کی فاتح ٹیم سے پانچ مارچ کو فائنل میں ٹکرائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GRAVEYARD, OF, DIVORCED, WOMEN, IN, JAPAN
Previous Post طلاق یافتہ عورتوں کا قبرستان
Next Post چینی انجینئر سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ سے زخمی
CHINESE, ENGINEER, GOT, KILLED, BY, FIRING, OF, HIS, OWN, GUARD, IN, FAISALABAD

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.