yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نگران وزیراعظم کو اقتدار میں آتے ہی کس (ن) لیگی رہنما کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی؟

Web Editor May 30, 2018 1 min read
Who will the caretaker Prime Minister take action against the PML N leader as it comes to power?
Share this:

اسلام آباد: تحریک انصاف نے نامزد نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پہلا مطالبہ کردیا ہے۔

Who will the caretaker Prime Minister take action against the PML N leader as it comes to power?تحریک انصاف کے ترجمان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی نامزدگی کے متنازع فیصلے سے قوم میں گہری تشویش پائی جاتی ہے ۔ سفارتکاری ، امور خارجہ اور بین الاقوامی معاملات سے نابلد شخص کی اہم سفارتی مقام پر تعیناتی قومی مفادات کے خون کے مترادف ہے تقرری قوم کے مفاد میں نہیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم علی جہانگیر صدیقی کی تقرری فوری کالعدم قرار دیں اور کسی معقول ، تجربہ کار اور زیرک شخصیت کو امریکہ میں بطور سفیر بھیجا جائے۔ علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، علی جہانگیر صدیقی ایک روز قبل واشنگٹن پہنچے تھے، گزشتہ روز انہوں نے سفارتخانے کے عملے سے ملاقات کی۔ علی جہانگیر صدیقی چند ہفتوں میں صدر ٹرمپ کو اسناد سفارت پیش کریں گے۔یاد رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 مارچ 2018 کو علی جہانگیر کی نامزدگی کی منظوری دی تھی۔ علی جہانگیر وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی جہانگیر صدیقی کے بیٹے ہیں۔ علی جہانگیر صدیقی نجی ایئرلائن ایئربلیو کے ڈائریکٹر بھی رہے۔علی جہانگیر نے امریکہ میں کورنل یونیورسٹی سے اکنامکس میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، وہ جے ایس بینک اور جے ایس پرائیویٹ ایکویٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ 2014 میں علی جہانگیر صدیقی کو ورلڈ اکنامک فورم میں بطور ینگ گلوبل لیڈر اعزاز سے نوازا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sindh High Court: Chief Minister extends the guarantee of chairman of Sindh Inspection Team
Previous Post سندھ ہائی کورٹ: وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی ضمانت میں توسیع
Next Post ‘چوہدری نثار نواز شریف کے زیادہ گہرے دوست، ہمیشہ میری شکایت کی’
'Chaudhry Nisar Nawaz Sharif's deepest friend, always complained to me'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.