yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹوئٹر پر لفظی جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان میں ملاقات کس تاریخ کو ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
What will happen to the Donald Trump and Imran Khan after the war on Twitter? Announced
Share this:

What will happen to the Donald Trump and Imran Khan after the war on Twitter? Announced

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 21جولائی کو 3روزہ دورے پر امریکہ جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان کی 22جولائی کوصدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔نجی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اورصدر ٹرمپ کی ون آن ون اور وفودکی سطح پر ملاقات ہوگی ۔ا س موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سہیل محمود اور امریکی وزیر خارجہ بھی موجود ہونگے ۔وزیر اعظم عمران خان اورٹرمپ کی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور افغان امن عمل پر بات چیت ہوگی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاجائیگا۔ افغان طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے تعاون سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی اڑھائی کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ہے،عثمان بزدار کے پاس 24 لاکھ روپے مالیت کے 3 ٹریکٹر،38 لاکھ کی 2 گاڑیاں اور 13 لاکھ مالیت کا سونا ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی 18 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،تحریک انصاف کے علیم خان ارب پتی نکلے،علیم خان 1 ارب 65 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں ،علیم خان 71 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد کا قرض لے رکھا ہے،تحریک انصاف کے امجد محمود چوہدری بھی ارب پتی نکلے،امجد محمود کے اثاثوں کی مالیت 1 ارب 6 کروڑ سے زائد ہے،امجد محمود چوہدری 11 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کے بھی مالک ہیں،امجد محمود چوہدری کوٹ ادو پاور پلانٹ،اٹک آئل ریفائنری اور پاک آئل فیلڈ سمیت سوئی ناردرن کے بھی شیئر ہولڈر ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز 41 کروڑ 97 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر میاں محمود الرشید 19 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر قانون پنجاب راجا بشارت 2کروڑ 93 لاکھ مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،راجا بشارت نے بینک سے ایک گاڑی لیز پر بھی لے رکھی ہے،وزیراطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری کے 16 کروڑ 86 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ غلام سرور خان کے بھتیجے عمار صدیق خان 61 کروڑ 40 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر راجا راشد حفیظ 10 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد 2 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کی مالک ہیں ،فیض الحسن چوہان ڈیڑھ کروڑ مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں ،جگنو محسن کے پاس 47 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے ہیں،جگنو محسن نے اپنے خاوند نجم سیٹھی کے بھی 19 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔ خواجہ سلمان رفیق 10 کروڑ 56 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،ن لیگ کے خواجہ عمران نذیر 21 کروڑ 77 لاکھ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،سردار اویس لغاری 28 کروڑ 32 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں،بلال یاسین 1 کروڑ 48 لاکھ مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mary Nawaz took a lot of steps to meet Nawaz Sharif
Previous Post مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات کے لیے انتہائی قدم اُٹھا لیا
Next Post حکومت پاکستان نے سخت ترین رد عمل دے دیا
The government has reacted strongly to Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.