yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یرے میچ دیکھنے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا۔۔۔

MH Kazmi June 25, 2019 1 min read
What will be the benefit of Pakistan by seeing the match?
Share this:

What will be the benefit of Pakistan by seeing the match?

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرمواصلات مراد سعید نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خرچ بچانے کے لیے پاکستان اور افریقہ کے مابین ہونے والا میچ دیکھنے جانے سے معذرت کر لی تھی۔مراد سعید قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے، انہوں نے بتایا کہ جنوبی افریقہ حکام نے وزیراعظم عمران خان کو پیچ دیکھنے کے لیے آنے کی دعوت دی لیکن وزیراعظم عمران خان نے جواب دیا کہ ”میرے میچ دیکھنے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا“۔مراد سعید نے بتایا کہ وزیراعظم بچت سکیم پر کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے گھر کا خرچ بھی جیب سے کرتے ہیں۔ مراد سعید نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے گھرکو جانے والی سڑک اپنے خرچ سے بنوائی۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمران اپنے علاج کے لیے خصوصی جہازوں پر ملک سے باہر جاتے تھے، نواز شریف نے ساڑھے 3لاکھ ڈالرز اپنے علاج پر خرچ کر دیے اور ان حکمرانوں نے قرضے لینے کے لیے پورا ملک گروی رکھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے میچ دیکھنے جانے سے اس لیے معذرت کی تاکہ پیسہ بچایا جا سکے اور ملائیشیا بچوں کو لانے کے لیے جہاز بھیجا اپنے علاج کے لیے نہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے صرف خرچ بچانے کے لیے اپنے گھر مین رہنے کا انتخاب کیا۔ مراد سعید نے کہا کہ عمران خان کا ایک دورہ نواز شریف کے 6دوروں سے زیادہ مہنگا تھا اور جہاز انکا انتظار کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے نواز شریف کے بیرونِ ملک دوروں پر 110کروڑ روپے خرچ آئے لیکن عمران خاان جہاں بھی گئے انہوں نے غریبوں کا سوچا اور ان کے لیے کام کیا۔وزیرمواصلات نے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا کہ جب خان آیاتو اس نے کہا کہ میرے غریبوں کا خیال کرو۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے محلات میں رہنے والوں کے لیے بجلی مہنگی کی، جو اے سی میں رہتا ہے وہ زیادہ بل دے گا غریب نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب ملک میں وہ لیڈر جو نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے اور جو کھا چکے ہیں ان سے نکلواتا بھی ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ جب عمران خان آئے تو ڑمپ نے دومور کا مطالبہ بھی نہیں کیا۔ انہوں نے نعرہ لگایا کہ خان آیا تھا نہیں بلکہ خان آیا ہے اور خان رہے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
2751 personnel of personal safety ... How much money was taken from the National Treasury on Nawaz Sharif's security? Incredible Disclosure
Previous Post ذاتی حفاظت کے 2751 اہلکار۔۔۔ نواز شریف کی سیکورٹی پر قومی خزانے سے کتنی رقم لی جاتی تھی؟ ناقابلِ یقین انکشاف
Next Post سیاسی کیرئیر کا سب سے بڑا جھٹکا۔۔۔ رجب طیب اردگان کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
The biggest shock of political career ... There was a great news about Rajab Erdogan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.