yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اے ایس دولت کو کشمیر میں بھارت کی جانب سے پیسے کے استعمال کے انکشاف پر کیا کچھ برداشت کرنا پڑا؟

Web Editor May 28, 2018 1 min read
What was the need to bear on India's disclosure of money usage in Kashmir to AS Dulat?
Share this:

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور بھارت کشمیر میں پیسے استعمال کر رہی ہے۔

What was the need to bear on India's disclosure of money usage in Kashmir to AS Dulat?اس انکشاف پر بھارت کے طاقتور حلقے ان سے ناراض ہو گئے اور انھیں تہاڑ جیل بھیجنے کی دھمکی دی گئی۔ کچھ لوگوں نے الزام لگایا کہ میں کشمیر میں رشوت استعمال کر کے اپنی جگہ بناتا رہا ہوں مگر میں لوگوں سے کہ رہا ہوں کہ آپ مسئلہ کشمیر سے خود نمٹ کر دکھائیں۔

سپائی کرانیکلز کے دوسرے باب میں ایک جگہ آدیتیہ سنہا نے جنرل اسد درانی سے سوال کیا کہ آپ آئی ایس آئی میں کیسے شامل ہوئے اس پر اسد درانی نے جواب دیا کہ میرے آئی ایس آئی میں آنے کا واقعہ بڑا دلچسپ ہے۔ مجھے تو ایسے کام کی تربیت نہیں دی گئی تھی۔ بلکہ میں ایک نارمل سا لائن آفیسر تھا۔ آئی ایس آئی میں کام کرنے کا پہلا تجربہ 1980 ءسے 1984 ءکے درمیان اس وقت ہوا جب میں جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ میں دفاعی مشیر تھا۔ میری پوسٹنگ کا قصہ بڑا عجیب ہے۔

ہوا یوں کہ پوسٹنگ کیلئے میرا نام گیا تو معمول کے مطابق مختلف ایجنسیوں نے میرے بارے میں معلومات اکھٹی کیں۔ ایک ایجنسی کے لوگ ماڈل ٹاؤن میں میرے سسرال کے گھر پہنچے میرے سسرال والے گھر پر نہیں تھے تو انہیں پڑوسیوں کے چوکیدار سے پوچھا کہ یہ کیسے لوگ ہیں اس پر چوکیدار نے جواب دیا کہ اچھے لوگ ہیں اس چوکیدار کی گواہی نے مجھے یہ پوسٹ دلا دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan went to meet Narendra Modi then Sheikh Rashid screwed out
Previous Post عمران خان ،نریندر مودی سے ملنے گئے تو شیخ رشید کو باہر بٹھا دیا
Next Post وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم
Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi and opposition leader ended the deadlock on the caretaker Prime Minister

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.