yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی کے کیا اعدادوشمار رہے ؟ وفاقی ادارہ شماریات کی تہلکہ خیز دستاویز جاری

MH Kazmi September 6, 2019 1 min read
What was the inflation figures in the first year of Imran's government? The Federal Bureau of Statistics released the document
Share this:

What was the inflation figures in the first year of Imran's government? The Federal Bureau of Statistics released the document

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ایک سال میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ حکومت نےایک سال میں آٹے کا تھیلا39 روپے، چائے کی پتی کی قیمت میں 16 روپے، یوٹیلٹی اسٹور پرچینی7روپے، برائلر مرغی61، چائے کی پتی16،آلو7، پیاز23، دودھ دہی7، دال مونگ 57 روپے فی کلو منہگی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال میں مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے ہیں۔دستاویز ادارہ شماریات کے تحت ایک سال میں آٹے کا 10 کلوکا تھیلا 39 روپے منہگا ہوا۔ ایک سال میں 200 گرام چائے کی پتی کی قیمت میں 16 روپے اضافہ ہوا۔ ایک سال میں آلو7 روپے، پیاز 23 روپے فی کلو منہگے ہوئے۔ ایک سال میں تازہ دودھ اور دہی سات سات روپے فی کلو منہگے ہوئے۔دستاویز ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک سال میں دال مسور 12، دال مونگ 57 روپے فی کلو منہگی ہوئی۔زندہ مرغی برائلرایک سال میں 61 روپے فی کلو منہگی ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اگست2018ء تا اگست 2019ء میں گائے کا گوشت 45 روپے فی کلومنہگا ہوا ہے۔ مزید برآں اگست میں سالانہ بنیادوں کے نئے فارمولے کے تحت مہنگائی کی شرح میں 10.5فیصد اور پرانے فارمولے کے تحت 11.6فیصد اضافہ ہوا۔ حکام پاکستان شماریات بیورو کے مطابق پہلے مہنگائی جانچنے کیلئے چار سو ستاسی اشیا ء شامل تھیں، نئی بنیاد پر شہری علاقوں میں تین سو چھپن اور دہی علاقوں میں 244 اشیا ء شامل ہیں ۔پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی پر ماہانہ بریفنگ دی ۔ ممبر بہر اور جان نے بتایاکہ پاکستان شماریات بیورو کو ہر دس سال بعد بنیادی سال تبدیل کرنا ہوتا ہے،دس سال بعد ہاؤس ہولڈ سروے میں کئی چیزیں سروے میں شامل ہوتی ہیں۔ بہراور جان نے کہاکہ پاکستان شماریات بیورو مہنگائی سروے میں 28 دیہی مارکیٹ شامل ہیں۔ بہراور جان نے کہاکہ مہنگائی سروے کا بنیادی سال 2014 ہے، مہنگائی سروے کے معیار پر آئی ایم ایف مطمئن ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے بیس میں رورل مارکیٹ،پاپولیشن ویٹیج کو شامل کیا گیا۔ ممبر پرائس بہرہ ور جان نے کہا کہ نئے بیس میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو بھی شامل کیا گیا،نئے بیس میں اربن،رورل اور نیشنل کنزمور پرائس انڈیکس ہوگا۔ ممبر پرائس نے کہا کہ نئے بیس میں 356آیٹمز اربن کا شامل ہوں گے،نئے بیس میں رورل کے 244آیٹمز شامل کیے گئے،پرانے بیس میں 487آیٹمز شامل ہیں۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے اگست کے دوران مہنگائی کے جاری کر دہ اعدادو شمار کے مطابق ایک ماہ کے دوران چکن کی قیمت 41فیصد،ٹماٹر 37،اورپیاز 32فیصد مہنگے ہوئے،تازہ پھلوں کی قیمت میں 16فیصد ،اورایل پی جی پانچ فیصد سستی ہوئی،گندم کی قیمت میں 0.3فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،ایک سال کے دوران گیس کی قیمتوں میں 115،چکن 75اورپیاز 61فیصد مہنگے ہوئے،دالوں کی قیمت میں 25سے 46فیصد تک اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایندھن کی قیمتیں 23فیصد،اورگاڑیوں کی قیمتیں 21فیصد بڑھ گئیں،ایک سال کے دوران ٹماٹر 29اورایل پی جی 15فیصد سستی ہوئی ،ایک سال میں بجلی کی قیمت میں 0.79کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How many billion tax have been collected in one year? FBR's heartfelt report has surfaced
Previous Post ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
Next Post تبدیلی کے ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے خودکشی کی ؟ ملک بھر سے تشویشناک انکشافات
How many Pakistanis committed suicide in a year of change? Worrying revelations from around the country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.