yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج سپریم کورٹ میں چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض پر کیا گزری؟

Web Editor December 31, 2018 1 min read
What was the chairman of the Supreme Court in Navy Town Malik Riaz today?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن میں اراضی کے قبضوں کے کیس پر سماعت ہوئی، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کہا کہ آئیکون کا پلاٹ 2005میں پرویز مشرف کی حکومت میں لیا، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملات نیب کو بھیج دیتے ہیں،اور کراچی میں جو آپ کر رہے ہیں کیا وہ جائز ہے؟ ملک ریاض نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ساراکچھ سیٹل کرناچاہتاہوں،آپ حکم کریں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نےایک ہزار ارب روپے مانگے تھے وہ دے دیں، ملک ریاض نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری جائیداد ہے، چاہے تو لے لیں، جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ باغ ابن قاسم کی زمین پرعمارت بنا ڈالی ہے جس پر ملک ریاض نے کہا کہ شکر کریں پاکستان میں70منزلہ عمارت بنی ہے، میں نے وہ زمین ڈاکٹر ڈنشا سے خریدی تھی ، ہم سارا مدعا ختم کرنا چاہتے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ ملک کوچلا رہے ہیں جبکہ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ اس ملک کا مال واپس کریں، زندگی گزارنے کے لئے کتنے ارب چاہئیں، وہ لے لیں، باقی دے دیں، کیس کی سماعت کے بعد زین ملک، ملک ریاض سپریم کورٹ سے واپس روانہ ہو گئے۔دوسری جانب چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر سندھ حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے جعلی بینک اکاونٹس کیس کی سماعت کی تو جے آئی ٹی کے ممبران، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور دیگر ملزمان کے وکلا پیش ہوئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Engineering Council (PEC) Jobs 2019 for 10+ IT Staff, Assistant Registrars / Asst Managers
Previous Post پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی سی ای) ملازمت 2019 کے لئے 10+ آئی ٹی اسٹاف، اسسٹنٹ رجسٹریجر / اسسٹ منیجرز
Next Post کمانڈو تو چھپا رستم نکلا : دوبارہ صدر پاکستان بننے کے لیے کس حد تک گر گیا ؟ ایک لیک ویڈیو نے ساری اصلیت بیان کر دی
The Commando then concealed the way: How again did the president fall to Pakistan?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.