yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بچوں سے ریپ کے واقعات چھپانے پرپادری کو آسٹریلیا کی عدالت نے کیا سزا دیدی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

Web Editor July 3, 2018 1 min read
What was the Australian court sentenced to Peripheri to hide rap events from children? Incredible news came
Share this:

سڈنی;آسٹریلیا کی عدالت نے کیتھولک آرج بشپ فیلپ وِلسن کو 70 کی دہائی میں بچوں سے ریپ کے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے کے جرم میں 12 ماہ کی نظر بندی کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ فیلپ وِلسن ایڈیلیڈ میں آرچ بشپ ہیں اور سینئر کیتھولک کلیسا کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں۔

بی بی سی پر شائع رپورٹ کے مطابق فیلپ وِلسن پر گزشتہ ماہ فرد جرم عائد کی گئی تھی کہ انہوں نے نیو ساوتھ ویلز میں پادری کے سنگین جرائم پر پردہ ڈالا۔ مجسٹریٹ روبرٹ اسٹون نے ریمارکس دیئے سینئر آرچ بشپ کی جانب سے کوئی ’شرمساری یا افسوس‘ کا اظہار نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب بتایا گیا کہ فیلپ وِلسن نے تاحال آرچ بشپ کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا تاہم وہ اپنے عہدے سے رخصت پر چلے گئے ہیں۔ عدالت میں رواں برس مئی میں ثابت ہوا تھا کہ انہوں نے اپنے دوست پادری جِم فلیچر کی جانب سے بچوں کے ساتھ ریپ کے واقعات پر بات کرنے سے گریز کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسٹرائیک فورس لینٹل نامی سماجی تنظیم کی کوششوں کے نتیجے میں ایڈیلیڈ کے آرچ بشپ کے خلاف فرد جرم عائد ہو سکا۔ مذکورہ تنظیم پادریوں کی طرف سے بچوں سے ریپ کے واقعات کی تحقیقات کرتی ہے۔1970 میں فیلپ وِلسن اور جم فلیچر ایک ہی چرچ میں انتظامی امور سنبھالتے تھے اور اسی عرصے میں جم فلیچر نے بچوں کے ساتھ بدفعال کے مرتکب ہوئے جس پر موجودہ آرچ بیلپ وِلسن نے آواز اٹھانے کے بجائے واقعات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی اور اسی فرد جرم کی بنیاد پر انہیں سزا سنائی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Such things are related to the 12 children caught in the cave of the cave, you will be surprised to know
Previous Post تھائی لینڈ کی غار میں پھنسنے والے 12 بچوں کے حوالے سے ایسی بات سامنے آگئی ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
Next Post ہم ہر حال میں حکومت ۔۔۔آصف زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
We always have government ... Asif Zardari expressed his great desire for his brother Bilawal Bhutto

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.