yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘ خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کیا دھمکی دے ڈالی؟ جانیے

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
'What threat did Khurshid Shah give to Prime Minister Imran Khan by issuing a warning? Learn
Share this:

'What threat did Khurshid Shah give to Prime Minister Imran Khan by issuing a warning? Learn

سکھر(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے لوگوں کے دو سو ارب سے زائد کے قرضے معاف کرنے کے خلاف جلد تحریک پارلیمنٹ میں لائیں گے یہ دنیا کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے اور اس میں جن لوگوں کے قرضے معاف کیے گئے ہیں ان میں سے کئی پی ٹی آئی حکومت کا حصہ ہیں اور ہماری چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں ہم نہیں چاہتے کہ کرپشن کرنے والے کو سزا نہ ملے بلکہ ہم تو چاہتے ہیں کہ کرپشن کرنے والوں کا مقدمہ کھلے عام چلایا جائے اور اسے کھلے عام سزا دی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکومت ہم سب کو لے ڈوبے گی اس کے پاس کشمیر، پاکستان یا غریب کے لیے کوئی پالیسی نہیں ہے اس کے پاس پالیسی ہے تو صرف امیروں کو خوشحال بنانے کے لیے ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بارے میں اکیس سال قبل حکیم محمد سعید اور مجید نظامی نے جو کہا تھا اب اس پر ہمیں سوچنا ہوگا اور ان کی باتوں پر جب غور کریں تو لگتا ہے مولانا فضل الرحمن عمران خان کے لیے غلط نہیں کہتے اور اب تو بچہ بچہ جان گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی باتیں ٹھیک ہیں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو بیورو کریسی چلا رہی ہے پارلیمنٹ نہیں چلا رہی ہے ہم چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ اس ملک وحکومت کو چلائے اسے ٹوپی سے کبوتر بنانے والی پارلیمنٹ نہیں بنایا جائے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا یہ کہنا سب سے بڑا بلینڈر ہے کہ آزاد کشمیر میں بھارت نے مہم جوئی کی تو پاک فوج اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی جس شخص کو ایل او سی اور مقبوضہ و آزاد میں فرق معلوم نہیں وہ بھارت سے کہہ رہا ہے کہ مقبؤضہ میں جو کرنا ہے کرو یہاں مت آنا حالانکہ اسے یہ پتہ نہیں ہے کہ ہمارا کلیم ہی مقبوضہ کشمیر پر ہے اور ہماری ساری ہمدردیاں کشمیر سے ہیں انکا کہنا تھا کہ کشمیر اس وقت کا سب سے بڑا برننگ ایشو ہے اور ہمارے سیاست دان صرف ٹیلیفون پر لگے ہیں اور ہمارے کلمہ گو بھائی مودی کو ایوارڈ پہنا رہے ہیں یہ موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے یا ناکامی عوام اس کا فیصلہ کریں کشمیر کے حوالے سے تو ہمیں بھٹو اور بینظیر کے طرز پر کام کرنا چاہیے بھٹو نے ایک ہی دن میں کشمیر کے معاملے پر سولہ ملکوں کا دورہ کیا اور بینظیر نے او آئی سی کو متحرک کرکے دکھایا یہ حکومت تو کشمیر پر صرف فارملٹیز پورا کررہی ہے نعروں اور احتجاجوں کے ذریعے مسئلہ حل نہیں ہوگا ہمیں اس پر ایک آواز بن کردکھانا ہوگا کشمیر میں کشمیری قید ہیں تو اس حکومت نے سیاست دانوں کو قید کررکھا ہے ہماری اپوزیشن کے ساتھ جنگ چلتی رہے گی مگر یہ مسئلہ ایسا ہے کہ ہم اس پر ایک ہوسکتے تھے اور ہمیں ایک نظر آنا چاہیے تھا یہ لوگ کہتے پھرتے ہیں کہ ہم سب ایک ہیں مگر یہ منافقت ہے ان کا کہنا تھا کہ چلو ہم نے تو غلطیاں کیں مگر آپ تو عوام سے اتنے بڑے وعدے کرکے آئے ہیں ان کو تو پورا کریں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم سے کم سو فیصد اضافہ ہونا چاہیے تاکہ وہ اس مہنگائی میں کچھ تو سانس لے سکیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
With the arrival of the new Honda 150 model, Honda has seen an incredible increase in CD 70 prices
Previous Post ہنڈا 150 کا نیا ماڈل آتے ہی ہنڈا نے CD 70 کی قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ کر دیا
Next Post کلبھوشن سے ملنے والے بھارتی وفد نے پاکستان پر اب تک کا سنگین ترین الزام لگا دیا
The Indian delegation from Kalbhushan has accused Pakistan of the most serious incident ever

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.