yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

Web Editor February 17, 2019 1 min read
What opinion of Imran Khan's policies have been made by the common man of Pakistan after the capture of Aleem Khan?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت ماضی کی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل خاص طور پر کھربوں کے قرض سے نمٹنے کو اپنی پہلی ترجیح بنائے ہوئے ہے اور ایسا کرنا حکومت کی مجبوری ہے لیکن عوام جس مہنگائی اور خوفناک بے روزگاری کا سامنا کررہے ہیں انھیں ان عذابوں سے جتنی جلد ہو نجات دلانا ضروری ہے۔ اس حوالے سے حکومت کو ہنگامی اقدامات کرنے ہوں گے۔ ماضی کی شہری اشرافیا کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں لیکن ہمارے ملک میں قانون اور انصاف کا نظام اس قدر سست رفتار ہے کہ عدالتوں میں ایک ایک کیس برسوں اور عشروں تک چلتا ہے۔ اس سست رفتار نظام کی امید پر بیٹھنا عوام کو انصاف سے مایوس کرنا ہوگا اور موجودہ حالات میں قانون اور انصاف کے اس سست رفتار نظام سے امید لگانا عوام میں مایوسی پیدا کرنے کے مترادف ہے۔ اگر کرپشن کیسز کے مقدمات کو جنگی یا ہنگامی بنیادوں پر چلایا جائے تو کرپشن کیسز کے فیصلے جلد ہوسکتے ہیں اور وہ اربوں کھربوں کی دولت واپس آسکتی ہے جو اشرافیا لٹیروں نے لوٹی ہے اگر یہی بھاری دولت واپس آتی ہے تو عوام کے مسائل حل کرنے میں آسانی ہوجائے۔کرپشن ایک سرمایہ دارانہ بیماری ہے جو چند اشرافیاخاندانوں تک محدود نہیں پوری اشرافیا 11برسوں سے اس مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ چند بڑی اشرافیا فیملیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں لیکن اس تلخ حقیقت کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے

کہ پوری اشرافیا ہی کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے اور کھربوں کی عوامی دولت پر سانپ بن بیٹھی ہے۔کرپشن کو موجودہ قانون کے ساتھ ثابت کرنا ایک مشکل کام ہے اس کے لیے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔ حکومت آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے حوالے سے تحقیق کررہی ہے۔ یہ کرپشن کے اربوں روپے کرپٹ مافیا سے نکالنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ عمران حکومت کاکرپشن کے خاتمے کے حوالے سے یہ ایک بہترین طریقہ کار ہے اور ہماری موجودہ حکومت کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے اس الزام میں خود اپنے ایک سینئر وزیر علیم خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ علیم خان آج کل جیل میں ہیں۔ اس اقدام کے بعد عوام کا حکومت پر اور زیادہ اعتماد پیدا ہوگیا ہے کہ وہ کرپٹ افراد کے خلاف بلا تخصیص کارروائیاں کرے گی۔ اس عوامی اعتماد کے حوالے سے اگر حکومت ایک پالیسی بنالیتی ہے کہ وہ بلا تخصیص ہر اس اشرافیا بت کے خلاف کارروائی کرے گی جن کے پاس آمدنی سے زیادہ اثاثے ہوں اگر اس اصول پر عمل کیاگیا تو ہزاروں اشرافیا کے کرپٹ ملزمان پکڑ میں آجائیں گے جن کے خلاف عدالتی تحقیق نہ ہو بلکہ ایمرجنسی قانون کے تحت کارروائی ہو یہی ایک ایسا طریقہ ہے

جس سے کرپشن کی بھاری دولت کو لٹیروں کے قبضے سے چھڑایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کو اتنی بھاری رقم حاصل ہوسکتی ہے کہ کم از کم عوام کو مہنگائی سے نجات دلائی جاسکتی ہے اگر ایسا ہوا جو ہوسکتا ہے تو حکومت مضبوط ہوسکتی ہے۔ کرپشن کے حوالے سے ایک مشکل یہ ہے کہ مغربی ملکوں نے کرپٹ مافیا کی کرپشن کے اربوں ڈالر کی دولت کو محفوظ بنانے کے لیے محفوظ ’’لاکر‘‘ مہیا کر رکھے ہیں جہاں ایسے قانون نافذ کردیے گئے ہیں کہ کرپٹ مافیا کی گرفت آسان نہیں رہتی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے وہ ہتھکنڈے ہیں جو کرپٹ مافیا کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ حکومت کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ان قوانین کے خلاف نہ صرف خود ایکشن لے بلکہ عالمی سطح پر اس سرمایہ دارانہ جال کو توڑنے میں کردار ادا کرے۔ پاکستان ایک انتہائی غریب ملک ہے جہاں 50 فیصد سے زیادہ عوام غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہی ہیں جن میں مزدور اورکسان سرفہرست ہیں۔ کیا ان غربت کے ماروں کو ان کی محنت کی کمائی کو تصرف میں لانے کا حق نہیں ہے ؟ یہ حق عوام ، کسانوں، مزدورں کو اس وقت حاصل ہوگا جب عوامی دولت کو خواص کے قبضے سے آزاد کرایا جائے گا۔ اس کا قانونی طریقہ یہ ہے کہ کرپٹ اشرافیا سے قانون کے ذریعے وہ کھربوں کا سرمایہ واپس لیا جائے جس کے حقیقی مالک غریب عوام ہیں جن ملکوں میں کرپشن کا بھاری سرمایہ قانونی طریقوں سے قبضہ گروپ کے ہاتھوں سے نہیں چھڑایا جاسکا وہاں عوام نے اپنی طاقت سے اپنا سرمایہ ناجائز قبضہ گروپ کے ہاتھوں سے چھڑایا اور یہ طریقہ اشرافیا کو بہت مہنگا پڑتا رہا اس کی ایک عام مثال انقلاب خرانہ ہے جس کا مطالعہ اشرافیہ کو کرنا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Advisor Prime Minister Abdul Razaq Dawood's new deal offer to Saudi Royal delegation
Previous Post مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر
Next Post پاکستان کی تباہی اب مشن اول
Pakistan's destruction now mission first

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.