yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مزدوروں کوکیا ملتا ہے؟

MH Kazmi May 4, 2017 1 min read
Rights labor
Share this:

یکم مئی مزدوروں کا “عالمی دن” گزرچکا ہے، ایک مزدور کو موقع ملا تو اسنے آج ہی مزدوروں یعنی اپنا عالمی دن منانے کا سوچ لیا ہے۔ لکھاری بھی مزدوری کرتے ہیں انکا اوزار “قلم” ہوتا ہے اور یہ اس قلم سے مزدوری کرتے ہیں، اور یہ مزدوری بلامعاوضہ ہوتی ہے۔  یکم مئی چھٹی کا دن تھا کسی کام سے باہر نکلنا ہوا تو دیکھا کہ سڑک کے کنارے روزانہ کی بنیاد (دھیاڑی) پر کام کرنے والے مزدوروں کی ایک طویل قطار دھوپ کی تمازت اوڑھے ہر آنے جانے والے کی جانب بہت امید سے دیکھ رہے تھے۔ یہ مزدور کسی بھی چھٹی سے مبرا ہوتے ہیں کیونکہ ان کے گھر کا چولا ان کی روزانہ کی مزدوری سے ملنے والی رقم سے جلتا ہے۔

what is workers getting?
what is workers getting?

ہمارے صاحبزادے نے جو ابھی عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں سوالات ہی سوالات دماغ میں پکتے رہتے ہیں، ایک سوال موقع کی مناسبت سے کر ڈالا اور پوچھنے لگے کہ آج تو مزدوروں کا عالمی دن ہے تو یہ مزدور کیوں چھٹی نہیں منا رہے؟ میرے پاس اس معصوم سے سوال کا کوئی سادہ سا جواب نہیں تھا کیوں کہ جو جواب میرے پاس تھا وہ اس بچے کی سمجھ سے شائد بالا تر تھا۔ کیونکہ ہم ان سے یہ نہیں کہہ سکتے تھے کہ بیٹا اگر یہ چھٹی کر لینگے تو انکے گھر کھانا پکنا مشکل ہوجائے گا، کسی کی دوائی آنا مشکل ہوجائے، گی کسی کی فیس بھرنے سے رہ جائے گی، اور ایسی بہت ساری چیزیں پوری کرنا مشکل ہوجائینگی پھراس مزدور کو ان مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے کہیں خودکشی نا کرنی پڑجائے۔

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں یہ بہت تیزی سے اپنا ردِعمل ظاہر کرتا ہے (ہم بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں)، بہت چھوٹے چھوٹے واقعات بے ہنگم اور نا تھمنے والے ٹریفک کی وجہ سے رونما ہوتے نظر آتے رہتے ہیں کبھی ہم خود بھی ان واقعات میں بلواسطہ یا بلاواسطو ملوث ہوجاتے ہیں، آپ کی ذرا سی غلطی آپ کہ لیئے انتہائی قرب ناک واقعہ بن کر ابھرسکتی ہے اور تمام کا تمام مجمع آپ پر تشدد کرنے کیلئے تیار نظر آتا ہے۔ یہ سب کچھ ہماری (قومی)جذباتی طبعیت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ہماری اس طبعیت کی بھی باقاعدہ تربیت کی گئی ہے، ہمارے جذباتی ہونے سے سیاست دانوں کو بھرپور فائدہ پہنچتا ہے۔ ہم نے یہ طے کر لیا ہے کہ ہم محکوم ہیں اور غلامی کی زندگی گزارنے کیلئے پیدا کئے گئے ہیں۔ محنت مشقت کر کے اپنی زندگیاں بسر کرنے والے مزدوروں کو اس عالمی دن سے کیا لینا دینا ہے اور پھر اس دن کو یاد رکھنے سے ان مزدوروں کو کیا مل جاتا ہے، یہ تو اسی طرح روز صبح سویرے پرندوں کی طرح اپنے اپنے روزگار کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں اور کبھی کہیں اور کبھی کہیں اپنی محنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کیلئے زندگی کو گزارنے کا انتظام کرتے ہیں۔

یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طو ر پر منایا جاتا ہے، اس دن کو مزدوروں کیلئے خاص بنانے کیلئے یہ ضروری ہے کہ یا تو انکے ساتھ وہاں سڑک پر جا کر بیٹھا جائے اور کم از کم اس احساس کو محسوس کرنے کی کوشش کی جائے جو ہمارے مزدور بھائی آتی جاتی گاڑیوں کی طرف اپنے آپ کو متوجہ کرنے کی کوشش میں دیکھتے رہتے ہیں اور وقت کہ گزرنے کے ساتھ ساتھ انکے چہرے بھی سورج کی طرح مدہم ہوتے جاتے۔ اس دن کی مناسبت سے بڑے بڑے لوگ بڑے بڑے پروگرام ترتیب دیتے ہیں سماجی میڈیا پر بھرپور تشہیر کرتے ہیں مزدوروں پر ہونے والے مظالم اور حق تلفیوں پر مباحثے بھی کرتے ہیں (جس میں ان لوگوں کا بھی حصہ ہوتا ہے) اور اپنی ہمدردانا احساسات کا بھی تذکرہ کرتے ہیں ہر وہ کام کرتے ہیں جس سے دنیا میں پذیرائی ملے اور لوگ کہیں واہ بھئی کیا بات ہے۔

مگر یومِ مئی ان مزدوروں کیلئے کچھ بھی خاص نہیں ان کی نظر میں یہ دن ایک عام دن سے بھی کچھ کم اہمیت کا دن ہوتا ہے۔ اس دن کو انکے لئے اہم بنانا ہے تو کم از کم یکم مئی کو مزدوری کرنے والے کی دھاڑی دوگنی کر کہ دیں اور ساتھ ہی کسی خاص غذاء سے اسکی تواضح کریں تاکہ اسے احساس ہو کہ واقعی اسکی سال بھر کی محنت و مشقت کا اس دن کچھ نا کچھ تو صلہ ملتا ہے اور واقعی ہماری محنت رائیگاں ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Parliament was dissolved before the general election in the UK
Previous Post برطانیہ میں عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی
Next Post مودی سرکار ’بے کار حکومت‘ ہے، اُدھے ٹھاکرے
Modi government is redundant government, Uddhav Thackeray

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.