yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آرمی چیف اور وزیرعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کا ڈراپ سین۔۔۔۔حقیقت اصل میں کیا ہے ؟خبر آگئی

MH Kazmi April 18, 2019 1 min read
What is the reality of the fact that the difference between Army Chief and Chief Minister ... is the reality?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) جب سے اپوزیشن جماعتوں پر کرپشن کے الزامات لگے اور انہیں عدلتوں میں گھسیٹا جا رہاہے تب سے ہی این آر او کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے۔اگرچہ ہر طرف سے ڈیل یا این آر او کا شور سننے کو ملتاہے مگر اس این آر او کو حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی مسترد کرتے ہیں۔حکومت کہتی ہے کہ کڑا احتساب ہو گااور ہم این آر او نہیں دیں گے جبکہ اپوزیشن اپنی جگہ پر رولا ڈالے ہوئے ہیں کہ ہمیں انصاف چاہیے اور ہم حکومت کے ساتھ دباﺅ میں آ کر کوئی این آر او یا ڈیل نہیں کریں گے۔اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر، محمد مالک اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے گفتگو کی۔فیصل واوڈا نے کاغذات کی گٹھری دکھاتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے خلاف یہ سب ثبوت ہیں کیا اس کے باوجود بھی وہ بچ سکتے ہیں۔ اپوزیشن کبھی بھی اپنے خلاف مقدمات سے بری نہیں ہو سکتی۔جب حامد میر نے سوال کیا کہ کیا این آر او ہو گا یا نہیں تو اس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ کسی صورت این آر او نہیں ملے۔سینئر صحافی مالک نے اس سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا کہ چند ماہ پہلے تک این آر او ملنے کی نوید تھی مگر اب جو صورت حال بن چکی ہے میری اطلاعات کے مطابق این آر او اب نہیں ہو گا پہلے ہو جاناتھا اگر ہوتا تو مگر اب نہیں۔اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ افواہیں سننے کو مل رہی ہیں کہ آرمی چیف اور وزیراعظم کی آپس میں کوئی ناراضی چل رہی ہے یا ان کے درمیان کوئی ایشو ہے۔اس سوال پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے تو چپ سادھ لی مگر محمدمالک نے جواب دیا کہ نہیں اس کی کوئی مصدقہ اطلاع تو نہیں ہے مگر افواہیں ضرور ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sports, news, by, Asghar ali Mubarak
Previous Post زیشان زیب نے فائنل میں سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے بھانجے عزیر شوکت کو ھرا کر راولپنڈی ڈی سی اشکوائش کا فائنل جیت لیا
Next Post نامور صحافی کا وزیراعظم پاکستان پر براہ راست سنگین الزام
The prime minister of the famous journalist is a serious allegation on Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.