yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پاناما کیا ہے؟

F A Farooqi April 15, 2016 1 min read
Panama Leaks
Share this:
Panama Leaks
Panama Leaks

روہیل اکبر
وزیراعظم صاحب اپنا طبی معائینہ کروانے لندن چلے گئے سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا پاکستان میں ایک بھی سرکاری ہسپتال اور وہاں پر موجود ڈاکٹر اس قابل نہیں ہے کہ وہ ہمارے وی وی آئی پی حضرات کا علاج کرسکیں یا ہمارے حکمران طبقہ کو اپنے ملک کے ڈاکٹروں پر اعتماد نہیں ہے کہ وہ اپنی معمولی سے معمولی بیماری کا ان ڈاکٹروں سے علاج کروائیں اگر ہمارے حکمرانوں کو اپنے ملک کے ڈاکٹروں پر یقین نہیں ہے تو پھر بے چاری مفلس اور غریب عوام کدھر جائے جن کے ووٹ کی طاقت سے ایک عام آدمی اتنا طاقتور بن جاتا ہے کہ وہ اپنے ہی ووٹروں کے ڈر سے سیکیورٹی کے حصار میں جا چھپتا ہے الیکشن سے قبل گرما گرم تقریروں ،دلفریب نعروں اور خوبصورت چہروں سے عوام کو بیوقوف بنانے والے اقتدار میں آکر لوٹ مار کی ایسی مثالیں قائم کرتے ہیں کہ کبھی سرے محل کے قصے گونجتے ہیں تو کبھی لندن میں اربوں روپے کی جائیدادیں سامنے آجاتی ہیں۔ملک کی تقدیر بدلنے والے خود اپنی تقدیر بدل لیتے ہیں مسلسل اقتدار میں رہنے کے باوجود حکمرانوں نے اپنے ملک کے اداروں کو اس قابل نہیں بنایا کہ وہ اپنا علاج اپنے ملک میں کرواسکیں اور نہ ہی انہوں نے پاکستان کو اس قابل چھوڑا ہے کہ انکے بچے یہاں کوئی کاروبار کرسکیں جتنی دولت لوٹ کر باہر لی جاچکی ہے اگر وہ واپس آجائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے مگر خدمت کے نام پر جو تاریخی لوٹ مار کی گئی اسکی وجہ سے آج ہمارے اداروں تباہ ہوچکے ہیں اور ان میں کام کرنے والے فرعون صفت افسران بھی حکمران بن چکے ہیں اور تو اور سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں نے پھر ہڑتال شروع کردی ہے ایک تو علاج کے نام پر موت بانٹی جارہی ہے اوپر سے ہڑتال کرکے مریضوں کا اور خانہ خراب کردیا ہے خود کو خادم اعلی کہلانے والے میاں شہباز شریف آج تک ملک میں پولیس کا نظام تو ٹھیک نہ کرواسکے باقی انہوں نے کیا کرنا ہے رہی بات عوام کی انہیں تو حکمران کی لوٹ مار پالیسی میں بہت مزہ آرہا ہے برسوں سے روتی سسکتی زندگیوں کو جب بھی موقعہ ملا اپنی تقدیر کے بدلنے کا تو انہوں نے آنکھیں بند کرکے شیر پر مہر لگا دی تو کبھی تیر کو جتوادیا انہوں نے آج تک یہ نہیں سوچا اور نہ ہی دیکھا کہ جسے وہ ووٹ دے رہے ہیں کیا وہ اس قابل بھی ہے کہ وہ غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی کام بھی کرسکیں گے یا صرف ووٹ لیکر اپنا الو سیدھا کرے گا ہمارے ایم پی اے اور ایم این اے کی اکثریت لاہور اور اسلام آباد میں رہتی ہے جو صرف الیکشن کے دنوں میں اپنے حلقوں میں نظر آتے ہیں جن سے آج تک انکے ووٹروں نے نہیں پوچھا کہ ہمارے علاقے میں ہسپتال کیوں نہیں اچھا سکول کیوں نہیں روزگار کا سلسلہ کیوں نہیں اور تو اور تین سال میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر اپنا نام شہباز شریف سے تبدیل کرنے والے حاکم اعلی سے کسی نے نہیں پوچھا کہ کیوں انہوں نے ہمارے مقدر میں اندھیرے بھر رکھے ہیں کیا ہمارا یہ قصور ہے کہ ہم نے آپ کو ملک وقوم کی خدمت کے لیے ووٹ دیا مگر آپ نے اپنے خاندان کی خدمت شروع کردی خود تو علاج کروانے لندن چلے جاتے ہوہم کہاں سے علاج کروائیں سرکاری ہسپتالوں میں جو آپ نے ڈاکو بٹھا رکھے ہیں ان سے اپنا آپ کٹوائیں یا جنہوں نے پرائیویٹ ہسپتالوں کے نام پر زبح خانے کھول رکھے ہیں ان سے اپنا آپ لٹوائیں صادق آباد سے لیکر اٹک تک دماغ کا کائی ہسپتال نہیں ہے اگر خدانخواستہ کسی کو سر میں چوٹ لگ جائے اور اسکا اثر دماغ تک چلا جائے تو پنجاب کے کسی ہسپتال میں اسکا علاج نہیں ہے ماسوائے جنرل ہسپتال لاہور کے جہاں مریضوں اورانکے لواحقین کی حالت دیکھ دیکھ کر ہم بھی بے حس ہوچکے ہیں درختوں کے سائے میں لوگ بیٹے ہوتے ہیں اور اندر ایک بیڈ پر مریض نہیں بلکہ مریضوں کی لائن لگی ہوتی ہے دل کے ہسپتال میں آپریشن کے لیے وقت نہیں ڈاکٹر موت کے بعد کا وقت لکھ دیتے ہیں دیہاتوں میں سڑکیں نہیں ،تعلیم نہیں اور علاج نہیں اور ان بے عقلوں کے نام پر عقل والے لوٹ مار میں مثالیں قائم کررہے ہیں انہی مار دھاڑ کی بہتی گنگا میں ملک کی افسر شاہی بھی اپنا حصہ وصول کررہی ہے حکمرانوں نے تو خون پینا معمول بنا رکھا ہے انکی دیکھا دیکھی سرکاری ملازمین نے بھی ات مچا رکھی ہے ہمارے سیاستدانوں نے ملک وقوم کے ساتھ جو منافقانہ چور سپاہی کا کھیل شروع کررکھا ہے اسی وجہ سے آج تک ہم کوئی لیڈر پیدا نہیں کرسکے ۔نیلسن منڈیلا سے انٹرویو کے دوران سیاستدان اور لیڈر کا مطلب پوچھا گیا تو اس نے کیا خوبصورت جواب دیا کہ سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے اور لیڈر اگلی نسل کا سوچتا ہے مگر بدقسمتی سے ہم نے صرف لٹیرے سیاستدان ہی پیدا کیے اور کسی لیڈر کو پیدا نہیں ہونے دیا جو ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتااب آتے ہیں پاناما پیپرز کے سنسنی خیز انکشافات کی طرف کہ پاناما پیپرز دراصل ہے کس بلا کا نام ،وکی لیکس ،آف شور لیکس اور سوئس لیکس سے بھی بڑا خفیہ دستاویز کا خزانہ اور اب پانامہ پیپرز یا پانامہ لیکس کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔یہ ساری معلومات پاناما کی ایک لافرم موزاک فانسیکاکے ڈیٹا بیس سے خفیہ طور پر حاصل کی گئی ہیں جسے جرمن اخبار زیتوسے زائتوگ اور انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹوجرنلزم نے پاناما پیپرز کے نام سے جاری کیایہ ساری معلومات 2006سے زائد گیگا بائٹس پر مشتمل ہے جس میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 15لاکھ دستاویزات پی ڈی ایف فائلز،تصاویراور دیگر مواد شامل ہے جو 1977ء سے 2015ء تک پاناما کی فرم موزاک فانسیکا کا حصہ بنیں یہ لاء کی ایک فرم ہے جو دنیا کے امیر افراد کو ٹیکس سے بچانے کے کام کرتی ہیں اس کمپنی کی خدمات حاصل کرنے والوں میں اکثریت ان افراد کی ہے جنہوں نے غیر قانونی طور پر اپنے اثاثے بنائے ہوتے ہیں غیر قانونی طریقے اور لوٹ مار سے اکٹھی ہونے والی رقم کے مالکان کوقانون کی پکڑ سے بچانے والی کمپنی موساک فانسیکاکی دستاویزات لیک ہوئی ہیں۔یہ دستاویزات 80ملکوں میں 107میڈیا آرگنائزیشن کے حوالے کی گئیں جہاں400کے قریب صحافیوں نے اس کا مشاہدہ کیا پاناما پیپرز کے زریعے انکشافات کا یہ پہلا سلسلہ ہے اور اب تک صرف 150کے قریب دستاویزات شائع کی گئی ہیں اور ابھی مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے آخر میں اپنے ایک دردل دل رکھنے والے دوست محمد اعظم کا شہر جو ہمارے پورے معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ۔
انہے ویکھن سینما ،گونگے گاون ہیر
لولے کھیڈن کوڈیاں،گنجے کڈن چیر

Rohil Akbar
Rohil Akbar

تحریر۔روہیل اکبر03466444144

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Karnataka Urdu Academy presenting Mmnto
Previous Post کرناٹک اردو اکیڈمی کا پروگرام ’’ ان سے ملئے ‘‘
Next Post بیساکھی فیسٹیول ننکانہ سکھوں کی تقریبات 15اپریل سے18اپریل تک جاری رہیں گی

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.