yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں نے شہباز شریف کے کہنے پر کو ن کون سے غیر قانونی کام کیے ہیں؟ فواد حسن فواد نے نیب حکام کے سامنے شریفوں کے سارے راز اگل دیئے

Web Editor July 23, 2018 1 min read
What illegal acts have I done for Shahbaz Sharif? Fadad Hassan Fawad swallowed all secrets in front of NAB officials
Share this:

لاہور؛ کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد جو کہ اس وقت نیب لاہور کی تحویل میں ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ میں تبدیلی کی تھی۔نیب حکام کے رو برو دوران تفتیش فوا د حسن فواد نے،

تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے ہیں ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق فواد حسن فواد نے شہباز شریف پر براہ راست الزامات لگا دئیے۔فواد حسن فواد نے (ن) لیگی قیادت پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ کیا شہباز شریف کی ایما پر کیا ہے۔نیب نے سوال کیا کہ کس کے کہنے پر اشیانہ اقبال پراجیکٹ کا ٹھیکہ بدلا ؟۔ تو فواد حسن فواد کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی کیا سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے کہنے پر کیا۔فواد حسن فواد سے یہ بھی پوچھا گیا کہ جو انکوائری کمیٹی وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بنائی تھی جس کے سربراہ اس وقت کے صوبائی وزیر خزانہ طارق باجوہ تھے ۔تو وہ پانچ رکنی کمیٹی کی رپورٹ آپ نے کس کے کہنے پر دبائی تھی ؟ تو فواد حسن فواد نے جواب دیا کہ انہوں نے شہباز شریف کے زبانی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اس کمیٹی کی رپورٹ دبائی تھی۔کیونکہ شہباز شریف کو لگتا تھا کہ یہ رپورٹ ان کی مرضی کے خلاف ہے۔اس سلسلے میں نیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے فواد حسن فواد کے بیان کے بعد شہباز شریف کو طلب کیا تھا لیکن شہباز شریف 16جولائی کو پیش نہ ہو سکے اور انہوں نے کہا کہ میں انتخابات میں مصروف ہوں اس لیے انتخابات کے بعد پیش ہوں گا۔اس تمام صورتحال کے بعد شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔یاد رہے فواد حسن فواد کو نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار کر رکھا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں یہ ثابت ہوا ہے کہ فواد حسن فواد نے سرکاری عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور اپنی آمدن سے زائد اثاثے بنائے اور ان کی مالیت اب اربوں روپے میں ہے،۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Humanity or politics?
Previous Post انسانیت یا سیاست؟
Next Post اگرنواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار یہ شخصیت ہو گی۔۔۔۔۔صدر پاکستان کو اہم شخصیت کا فون ، ایسی دھمکی دے دی کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں
If something happened to Agranz Sharif, it would be the responsibility ... the President calls for the main person, threatens you to be surprised

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.