yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے دور میں پاکستان میں وہ کام کیا جائے گا جوآج تک کوئی حکمران نہ کر سکا؟ قوم کو اب کیا خوشخبری سنا دی گئی ؟ جانیے

Web Editor November 5, 2018 1 min read
What good tidings have been heard to the nation? Get it
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کھوئی ہوئی منزل دوبارہ حاصل کرے گا، وزیراعظم کے وژن کے مطابق عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف وفود نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے مسائل سنے اور ان کے حل کے احکامات جاری کیے۔حکومت عمران خان کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں معاشی استحکام کے لیے بڑھ رہے ہیں، وزیراعظم قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے دن رات کام کررہے ہیں، ملک کی ترقی اور نئے پاکستان کی تعمیر میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔عثمان بزدار نے کہا کہ خوشحال اور ترقی یافتہ ملک کے لیے تمام تر توانائیاں بروئے کار لانی ہوں گی، حکومت عمران خان کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالے گی، پاکستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کا خواب پورا ہوگا۔۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان عوام کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، تحریک انصاف کی حکومت کا ایجنڈا صرف عوام کی ترقی و خوشحالی ہے، عوام پرانے پاکستان سے نکل کر نئے پاکستان میں آنے پر خوش ہیں۔سردارعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کپتان کی قیادت میں پاکستان اپنی کھوئی منزل حاصل کرے گا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے تحریک انصاف والے نعرہ باز لوگ ہیں ، اس لئے غلطیوں کا ادرا ک نہیں کرتے ، عمران خان کواس بات کا ادراک نہیں کہ کرنا کیاہے ؟نجی نیوز چینل کے پروگرام ”تھنک ٹینک“ میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ تحریک انصاف کی تیار نہیں تھی اور ان کو فہم کا ادراک بھی نہیں ہے ۔عمران خان کواس بات کا ادراک نہیں ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے ؟ اور دوسرا ساتھیوں کا انتخاب بھی غلط کیاہواہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ استعداد کم رکھتے ہیں اور دعویٰ بڑا کرتے ہیں، اقتدار اوردولت مندی آدمی کو بدلتی نہیں ہے ، اس کوبے نقاب کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام لوگ غلطیاں کرتے ہیں اور سنورتے وہ ہیں جو اپنی غلطیوں کا ادراک کرلیتے ہیں لیکن تحریک انصاف والے نعرہ باز لوگ ہیں اس لئے یہ غلطیوں کا ادراک نہیں کرتے ۔ انہوں نے کہاہے کہ لوگ تعداد میں کم تھے اور ان کو اکسایا گیا تھا لیکن حکومت کی طرف سے کارروائی نہیں کی گئی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Incredible news
Previous Post نیب کی کارروائی: قیمتی زمین پر بنے 14 بنگلوں کو سیل کردیا ، یہ بنگلے کس کے نکلے ؟ ناقابل یقین خبر
Next Post عمران حکومت کے فیصلے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بجائے کیسے کیے جاتےہیں ؟ سیکرٹری داخلہ کے انکشاف نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا
The discovery of Secretary-in-law revealed a new strike

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.