yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے بعد عمران خان نے نعیم الحق کو کیا کہا؟

Web Editor May 25, 2018 1 min read
What did Imran Khan say to Naeem ul Haq after slaped to Danial Aziz?
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے میرے دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔

What did Imran Khan say to Naeem ul Haq after slaped to Danial Aziz?تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے حالات حاضرہ کے پروگرام کے دوران تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز الجھ پڑے تھے۔ اس دوران نعیم الحق نے غصے میں آکر دانیال عزیز کو تھپڑ بھی رسید کردیا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ دانیال عزیز مجھے اور میرے لیڈر کو اب سے نہیں بلکہ کئی سالوں سے گالیاں نکال رہا تھااور کل بھی دانیال عزیز نے قومی اسمبلی میں عمران خان کی موجودگی میں ان کو چور کہا تو میرا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنا قدرتی عمل تھاور عمران خان نے میرے اس اقدام کو سراہا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے چاہنے والے لوگوں نے بھی میرے اس اقدام کی تعریف کی ہے تاہم کچھ لوگوں نے اس کی مخالفت بھی کی ہے ۔اور ٹی وی چینلز والوں کو بھی خیال کرنا چاہئیے اور دانیال عزیز جیسے لوگوں کو ٹی وی پر نہیں بٹھانا چاہئیے۔نعیم الحق کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو جو بھی گالی دے گا اسے جواب ملے گا۔

یہ بات میرے لیے اور تمام پارٹی رہنماؤں کے لیے نا قابل قبول ہے کہ ہمارے لیڈر کے لیے ایسی زبان زبان استعمال کی جائے۔نعیم الحق کا مزید کہنا تھا کہ لاتوں کےبھوت باتوں سے نہیں مانتے۔اور میری پارٹی رہنماؤں نے بھی میرے اس کام کی تعریف کی ہے۔میرے محبوب لیڈر عمران خان کی توہین کرنے والوں کو جواب ضرور ملے گا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم احق نے دوران پروگرام ن لیگ کے وزیر دانیال عزیز کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Young murder on car park in front of the shop in Chungi no 8
Previous Post چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ
Next Post آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم
Referendum on abortion laws in Ireland

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.