yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رنگ گورا کرنے والی کریم کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟

Web Editor December 24, 2018 1 min read
What colorful coloring cream can prove to be dangerous?
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رنگ گورا کرنے کی کریم میں ایسے اجزا شامل ہیں جو آگ کو اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں اور اسی باعث خواتین کی اموات میں اضافہ بھی ہوا۔برطانوی تحقیقاتی ادارے برائے ادویات اور ہیلتھ کیئر نے رنگ گورا کرنے والی کریم سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کیے ، فائربریگیڈاور فلاحی رضاکاروں کی مدد سے اعداد و شمار جمع کیے گئے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ماہرین کے مطابق رنگ گورا کرنے کی کریم میں ایسے اجزا شامل کیے جاتے ہیں جو آگ کو بڑھاوا دینے اور اپنی جانب کھینچنے میں مدد کرتے ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ واشنگ پاڈر(سرف) میں بھی ایسے اجزا شامل ہوتے ہیں جو آگ کو بڑھاوا دیتے ہیں۔ دوسری جانب خبردار ، ہوشیار رنگ گورا بنانے کے چکروں میں کہیں نقصان نہ کر بیٹھیں ، جی ہاں رنگ گورا کرنے والی بیشتر کریموں میں شامل کیا جانے والا پارہ انسانی صحت کیلئے خطرہ بن گیا ۔ حکومت اس حوالے سے لاعلم ہے جبکہ مفاد پرستوں کی چاندی ہو رہی ہے ۔ مقررہ حد سے زیادہ پارہ ملی کریم کی فروخت پشاور سمیت ملک بھر میں عروج پر ہے ۔ گورا رنگ اور سوہنا مکھڑا ہر خاتون کی چاہت ہوتی ہے لیکن یہ خواہش خطرناک بھی ہوسکتی ہے ۔ رنگ گورا کرنے والی کریمیں انسانی جلد کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں کیونکہ ان میں سے بیشتر میں پارہ استعمال کیا جاتا ہےس کی زائد مقدار مختلف جلدی بیماریوں کا سبب بن رہی ہے ۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے رنگ گورا کرنے والی مختلف کریموں کا تجزیہ کیا گیا ۔ تجزیئے میں انکشاف ہوا کہ ان کریموں میں مرکری یعنی پارے کا استعمال مقررہ حد سے چار سو گنا زیادہ ہے ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایسی کریموں پر مکمل پابندی ہے لیکن وطن عزیز میں یہ کریم کھلے عام فروخت کی جا رہی ہیں ۔ ان کریموں کے استعمال کرنے والے کے خون ، بال اور ناخنوں کے نمونوں کے تجزیئے میں بھی مرکری کے مضر اثرات پائے گئے ۔ رنگ گورا کرنے والی مختلف کریمیں اب مردوں میں بھی مشہور ہیں جن کے استعمال کے باعث الرجی ، انفیکشن ، چہرے کی جھریاں اور رعشہ جیسے امراض لاحق ہو رہے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق چہرے کو صاف اور رنگ گورا بنانے والی کریموں کی جانچ کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل اور مناسب قانون سازی ضروری ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
During the concert in Indonesia, stormy waves drowned the participants
Previous Post انڈونیشیا میں کنسرٹ کے دوران طوفانی لہروں نے شرکا کو دبوچ لیااور پھر کیا ہوا؟
Next Post بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا شکریہ ادا کردیا مگر کیوں ؟
Indian actor Nandita Das thanked the Prime Minister Nawaz Sharif, but why?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.