yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آپ ہمارے لیے کیا کر سکتے ہیں اور کس حد تک جا سکتے ہیں ؟ ووٹر کے سوال پر شیخ رشید کا ایسا جواب کہ پنڈی کے گلی کوچوں میں پنڈی بوائے کی بلے بلے ہو گئی

Web Editor July 12, 2018 1 min read
What can you do for us and how far can you go? Sheikh Rasheed's response to the question of voters: Pandey's bulk coach blows in Poudi
Share this:

راولپنڈی; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ’عوامی انداز‘ میں تندور پر روٹیاں لگاکر عوام کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں الیکشن 2018 کی گہما گہمی عروج پر ہے اور امیدوار ووٹ لینے کی سر توڑ کوشش میں مصروف ہیں ۔

اسی سلسلہ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے انتخابی مہم کے دوران منفرد انداز اپنا یا اور تندور پر روٹیاں لگاکر عوام کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔ انتخابی مہم کے لیے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کے حلقوں این اے 60 اور 62 سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ کیا۔اس موقع پر جب وہ ایک تندور پر پہنچے تو ایک شخص نے سوال کیا کہ ‘آپ میرا ووٹ حاصل کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟’جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ’آپ روٹی لینے آئے ہیں، آج آپ کے لیے خود روٹی لگاؤں گا‘۔جس کے بعد شیخ رشید نے اپنے اور ووٹرز کے لیے تندور میں روٹیاں لگائیں اور اپنے اس نرالے انداز کو ‘عوامی انداز’ قرار دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Troubleshooting news: Successful negotiations with observers? ?? Nawaz Sharif and Mary Nawaz will not be sent to jail after reaching Lahore. ..... Details will fire you
Previous Post دنگ کر ڈالنے والی خبر : نگرانوں کے ساتھ مذاکرات کامیاب ؟ ؟؟ نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور پہنچنے کے بعد جیل نہیں بھیجا جائے گا بلکہ ۔۔۔۔۔ تفصیلات آپ کو آگ بگولہ کر ڈالیں گی
Next Post عمران خان کا وہ انتہائی قریبی دوست جس کی ہیروئن اوور ڈوز کی وجہ سے بنی گالہ میں موت ہوگئی ، یہ کون تھا ؟ ریحام خان کا تہلکہ خیز انکشاف
Imran Khan's close friend, whose heroine died due to death due to death, who was it? Reham Khan's legendary discovery

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.