yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملائیکہ اور ارجن کپور کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟ انیل کپور نے خاموشی توڑ دی، دھماکے دار اعلان کر دیا

Web Editor December 5, 2018 1 min read
What are the relations between the angels and Arjun Kapoor? Anil Kapoor broke silence, declared a blast
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے تعلقات ان دنوں بالی ووڈ میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں، ارجن کپور نے بھی ایک ٹاک شو کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ سنگل نہیں ہیں۔اس معاملے پر اب ارجن کپور کےچچا انیل کپور نے بھی لب کشائی کی ہے۔
بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق ریڈیو شو ’نو فلٹر نیہا‘ کی میزبان نیہا تھوپیا کی جانب سے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے تعلقات پر ایک سوال کے جواب میں انیل کپور کا کہنا تھا کہ میں اُسے بہت اچھی طرح جانتا ہوں، کوئی بھی چیز جو اُسے خوشی دے، مجھے خوشی دیتی ہے، میں اُس کی کسی بھی ذاتی چیز پر رائے نہیں دینا چاہتا، ہم تمام فیملی ممبرز کا اس بات پر یقین ہے کہ جو بات کسی دوسرے کو خوش کرے، ہم سب کے لئے خوشی کا باعث ہوتی ہے۔عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو مشورہ دینے سے متعلق انیل کپور کا کہنا تھا کہ وہ ایک ساتھ اچھے اور خوش لگتے ہیں،اُنہیں جتنا ممکن ہو ایک ساتھ وقت گزارنا چاہئے جبکہ اپنی بھتیجی جہانوی کپور اور ایشان کھتر کے بارے میں رائے دیتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ ’’ان دونوں ایک ساتھ فلم کرنی چاہئے۔ملائیکہ اور ارجن کپور نے حالی ہی میں ایک ساتھ امریتا اروڑا کے گھر ایک پارٹی میں بھی شرکت کی تھی جبکہ بھارتی اخبار کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں نے مل کر لوکھنڈ والا کمپلیکس کے قریب سوسائٹی میں فلیٹ بھی خریدا ہےجو اُن کی مشترکہ سرمایہ کاری ہے، وہ وہاں رہنا چاہتے ہیں یا نہیں ، اس کا انحصار اُن پر ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Wedding season
Previous Post شادیوں کا سیزن
Next Post ’’7 دسمبر سے ریلوے کے کرائے میں ۔۔۔۔۔ ‘‘ شیخ رشید کے ایک فیصلے نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا، پاکستانی بھی سوچ میں پڑ گئے
"From December 7 in the railway rentals ... "Sheikh Rashid's decision made Imran Khan a great patronage, Pakistani also got into consideration

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.