yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کے علاوہ جن کے نام پاناما میں آئے ہیں وہ کس کے مامے چاچے ہیں؟ ان سے کون پوچھے گا: سلیم بخاری

Web Editor December 28, 2018 1 min read
What are the names of Nawaz Sharif besides whose names he has come to Panama?
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ حکومت کو اداروں کا ترجمان بننے کی کوئی ضرورت نہیں، نواز شریف کے علاوہ بھی بہت سے لوگوں کے نام پاناما میں آئے ہیں لیکن ان سے کون پوچھے گا؟ وہ لوگ کس کے مامے چاچے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ٌپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت کو اداروں کا ترجمان بننے کی کوئی ضرورت نہیں، نواز شریف کے علاوہ بھی بہت سے لوگوں کے نام پاناما میں آئے ہیں لیکن ان سے کون پوچھے گا؟ وہ لوگ کس کے مامے چاچے ہیں؟ ان سے کوئی کیوں نہیں پوچھتا ؟ یہ تاثر پھیلایا جا رہا ہے کہ اب یہ پکڑ میں آگیا ہے اب اسکی بھاری ہے، یہ کیسا احتساب ہورہا ہے؟ ایسے احتساب پر تو واری جانے کو دل کرتا ہے ، حکومت کو چاہیئے کہ اداروں کی ترجمان نہ بنے ۔ دوسری جانب سینئر صحافی سہیل وڑائچ کاا کہنا تھا کہ احتجاجی تحریکیں اس وقت چلائی جاتی ہیں جب معیشت کمزور ہو، اس وقت معیشت چلتی دکھاائی دے رہی ہے اگر معیشت نہ چلی تو پھر احتجاجی تحریک چلے گی ، پیپلز پارٹی جے آئی ٹی کے سوالات دینے کی بجائے سخت تقریریں کر رہی ہے، پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ کسی طرح سندھ حکومت بچ جائے لیکن جو پالیسی اس وقت اپنا لی ہے وہ ایک خودکشی کی پالیسی ہے۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی اپنا بیانیہ منوانے میں ناکام ہوگئی تو اسے سندھ سرکار سے ہاتھ دھونا پڑے گا ، اس وقت تصور یہ کیا جا رہا ہے کہ کسی نہ کسی طرح آصف زرداری، نواز شریف اور ایم کیو ایم کو سیاست سے نکال دیا جاائے لیکن اگر پیپلز ہاارٹی اور ن لیگ کو فعال نہ رکھا گیا تو تحریک انصاف بھی فاشسٹ پارٹی بن جائے گی ، جو اس وقت کیا جا رہا ہے وہ بہت ہی منظم طریقے سے کیا جارہا ہے اور ایسا کبھی بھی نہیں ہوا ، جو لوگ اس وقت اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں انکی توجہ ہر طرف ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If Asif Zardari was put in prison then Mary Nawaz and Bilawal Bhutto could be one
Previous Post اگر آصف زرداری کو جیل میں ڈال دیا گیا تو مریم نواز اور بلاول بھٹو ایک ہوسکتے ہیں:
Next Post اگر آصف زرداری سڑکوں پر نکل آئے تو میں سیاست چھوڑ دونگا
If Asif Zardari comes out on the streets then I will leave politics

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.