yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

، فلم میں کام دلانے کے لیے بچی سے کیا کیا مطالبات کیے گئے؟

MH Kazmi April 18, 2019 1 min read
What are the demands of the child to work in the film?
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) انڈین ٹی وی پر بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی پوجا بھدرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔2001 سے 2004 کے دوران بھارتی ٹی وی پر چلنے والے ڈرامے کھچڑی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کرکے شہرت حاصل کرنے والی پوجا بھدرا نے اپنے ایک انٹرویوکے دوران کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں بطور اداکار کبھی ہراسانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا لیکن شادی کے بعد جب وہ انڈسٹری میں آنے کی کوشش کر رہی تھیں تو انہیں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا۔ ’ شادی کے بعد میں کچھ جگہوں پر آڈیشن کیلئے گئی تو مجھے کمپرومائز کرنے کو کہا گیا ، ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے تو یہ تک کہہ دیا کہ کام چاہیے تو اسے خوش رکھنا ہوگا، وہ مجھ سے ہوٹل میں ملنا چاہتا تھا لیکن میں نے اسے کافی شاپ میں ملنے کو کہا‘۔پوجا بھدرا نے بتایا کہ وہ انڈسٹری میں واپسی کرنا چاہتی تھیں لیکن انہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی جو شبیہہ بنائی تھی اسے بھی نہیں بگاڑنا چاہتی تھیں اس لیے انہوں نے کمپرومائز کرنے سے انکار کرتے ہوئے انڈسٹری میں واپسی کا ارادہ بھی ترک کردیا۔ شادی کے بعد میں کچھ جگہوں پر آڈیشن کیلئے گئی تو مجھے کمپرومائز کرنے کو کہا گیا ، ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے تو یہ تک کہہ دیا کہ کام چاہیے تو اسے خوش رکھنا ہوگا، وہ مجھ سے ہوٹل میں ملنا چاہتا تھا لیکن میں نے اسے کافی شاپ میں ملنے کو کہا‘۔پوجا بھدرا نے بتایا کہ وہ انڈسٹری میں واپسی کرنا چاہتی تھیں لیکن انہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی جو شبیہہ بنائی تھی اسے بھی نہیں بگاڑنا چاہتی تھیں اس لیے انہوں نے کمپرومائز کرنے سے انکار کرتے ہوئے انڈسٹری میں واپسی کا ارادہ بھی ترک کردیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
'Kenden Girl, who was a victim of harassment in Islamabad, released a horrible video
Previous Post ‘اسلام آباد میں ہراسگی کا نشانہ بننے والی کینڈین لڑکی نے افسوسناک ویڈیو جاری کر دی
Next Post پیپل کے دو پتے ، تھوڑی سی مونگ پھلی اور حسب ذائقہ گُڑ کیساتھ ایسا نایاب نسخہ کہ آپ کی زندگی کی بہاریں لوٹ آئیں گی
The rare prescription with two peppers of two leaves, little peanut and tasteful flavor that will bring your life's spring back.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.