yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماضی میں کی گئیں تمام سازشیں بے نقاب کرنے کیلئے نواز شریف کیا کھڑاک کرنے والے ہیں

Web Editor May 25, 2018 1 min read
What are Nawaz Sharif doing to expose all the conspiracy in the past
Share this:

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ماضی کی سازشوں سے پردہ اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے جلا وطنی کے لیے معاہدوں، ورزائے اعظم ، صدور کے خلاف سازشوں کا کچا چٹھا کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

What are Nawaz Sharif doing to expose all the conspiracy in the pastنواز شریف اپنے پُرانے ادوار سے لے کر آج تک اپنی حکومتوں کے خاتمے کا ذمہ دار اہم ترین ادارے کو قرار دینے پر نواز شریف کا کچہ چٹھہ کھولنے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کے حوالے سے اہم چیزیں یکم جون کے بعد منظر عام پر لائی جائیں گی ، نواز شریف نے پہلی مرتبہ وزیرا علیٰ بننے کے لیے کس کی مدد حاصل کی اور سابق وزیر اعظم مرحوم محمد خان جونیجو کو اقتدار سے کس طرح علیحدہ کیا، اس کے لیے کیا کیا سازش کی، اس حوالے سے اہم ثبوت سامنے لائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر غلام اسحاق خان، سابق صدر فاروق لغاری، ان دونوں کے خلاف ان کو ہٹانے کے لیے کس طرح اہم ترین اداروں سے مدد مانگی گئی اور ان سے کیا درخواست کی گئی، اور کس طرح خود اہم ترین اداروں کو ان معاملات میں مداخلت کے لیے بلوایا گیا۔اس حوالے سے بھی اہم ثبوت سامنے لائے جارہے ہیں سابق صدر پرویز مشرف کے حوالے سے کئی ایسی اہم چیزیں سامنے لائی جارہی ہیں جس میں یہ ثابت ہوگا کہ خود نواز شریف اس معاملے میں کیا چاہتے تھے، اور ان کی مرضی سے کیا کیا ہوا۔

کئی ایسے معاہدوں کو بھی سامنے لائے جانے کی توقع ہے جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئے۔ ان میں کئی ایسے خطوط اور دستاویزات شامل ہیں جو نہ صرف نواز شریف کی پریس کانفرنس کی نفی کریں گی بلکہ کئی ایسی چیزیں بھی سامنے آئیں گی جس سے یہ ثابت ہوگا کہ نواز شریف نے کئی مرتبہ اہم ترین اداروں کو مختلف چیزوں میں ملوث کرنے کے لیے نہ صرف درخواست بھی کی بلکہ کئی مرتبہ تو اپنے چند ساتھیوں کو بھی ان کی مدد لینے کے لیے بھیجا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے کتنی مرتبہ اہم اداروں کو سیاست میں ملوث کرنے کی کوشش کی ، اس حوالے سے بھی اہم ثبوت سامنے لائے جا رہے ہیں۔ جبکہ پنجاب کے اندر کالعدم تنظیموں سے روابط اور جنوبی پنجاب میں پولیس کے ذریعے ان کو تحفظ دینے کے حوالے سے بھی اہم ثبوت سامنے لائے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سابق وزیر اعظم کے غیر ملکی قوتوں سے رابطوں کے حوالے سے بھی چیزیں سامنے لائی جائیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Minister Shahbaz Sharif and Mardud Al-Rashid join Punjab
Previous Post نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہباز شریف اورمحمود الرشید کی ملاقات
Next Post لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
The second day of the Lords Test; Pakistan's batting continues against England

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.