yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

مغربی معاشروں کی جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے

Yes 1 Webmaster July 30, 2015July 30, 2015 1 min read
Stop Cancer
Share this:
Stop Cancer
Stop Cancer

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کبھی سگریٹ اور شراب نوشی کو کینسر کی بڑی وجہ جا ناجاتا تھا لیکن اب مغربی معاشروں کی آزاد خیالی اور جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے، اسی لیے اسٹریلوی محققین نے خبردار کیا ہے بوسہ لینے سے کینسر جیسی جان لیوا بیماری ایک سے دوسرے شخض تک منتقل ہو سکتی ہے،اور یہ سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔

اسٹریلیا میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بوسہ لینے سے منہ اور گردن میں پھیلنے والا پاپیل لوما وائرس ( ایچ پی وی) ایک سے دوسرے شخض تک منتقل ہو کر کینسر کا باعث بنا جاتا ہے، تحقیق کے بانی اور رائل ڈارون اسپتال کے شعبہ میکسیکو فیشل اور ہیڈ اینڈ نیک سرجری کے انچارج ڈاکٹر تھامس کا کہنا ہے کہ منہ اور گردن کے کینسر کے 70 فیصد بیماریاں اسی وائرس سے پیدا ہوتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جب کوئی شخض ایچ پی وی سے متاثر ہوتا ہے تو اس متاثرہ شخض میں کینسر کا خطرہ 250 بڑھ جاتا ہے، جب کے یہ گردن کے حصے اور وفیرنکس میں بننے والے یہ وائرس مرد اور دونوں کو متاثر کرتا ہے ۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کینسر کی100 سے زیادہ اقسام ہوتی ہیںجن میں 8 اقسام ایچ وی پی سے گعدن میں جنم لیتی ہیں۔

سینٹر فار ڈی سیز کنٹرول اینڈ پروی کا کہنا ہے کہ تحقیق سے بات سامنے آئی ہے منہ کے ذریعے پھیلنے والا کینسر یعنی ایچ وی پی بوسہ لینے کے دوران منتقل ہوتا ہے جبکہ ڈاکٹر تھامس نے خبردار کیا ہے کہ بغیر کسی خواہش سے بوسہ لینے سے بھی ایچ وی پی ایک دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق امریکہ میں کینسر کی 70 فیصد کینسر ایچ وی پی کی وجہ سے ہوئے اسی لیے اس طرز عمل کو بدلنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر تھامس نے اس کینسر کی مزید وضاحت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایچ وی پی کو منہ اور گردن کا سونامی کہا جاتا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
چوھدری افضل لنگہ
Previous Post پیرس ۔چوھدری افضل لنگہ کے والد محترم رضائے الہی سے پاکستان میں آج صبح انتقال کر گئے۔
Next Post عمران خان کا ریٹرننگ افسران کے خلاف کارروائی کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط
Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.