yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دورہ ویسٹ انڈیز، پی سی بی مصباح کو موقع دینے کیلئے تیار

MH Kazmi February 3, 2017 1 min read
West Indies tour, PCB ready for the getting chance to Misbah
Share this:

مصباح الحق 42 سال کی عمر میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہیں اور انہوں نے اپنے مستقبل کے فیصلے کیلئے بورڈ سے ایک ماہ کا وقت مانگا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو مزید وقت دینے کے لئے تیار ہے۔

West Indies tour, PCB ready for the getting chance to Misbah
West Indies tour, PCB ready for the getting chance to Misbah

بورڈ چاہتا ہے کہ اگر مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہیں تو انہیں ویسٹ انڈیز کی سیریز کھیلنے کا موقع دے دیا جائے گا۔ اس بارے میں جب نمائندہ جنگ سے پی سی بی چیئر مین شہریار خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ پہلے مصباح الحق ہمیں بتا دیں کہ ان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا دم خم ہے۔ اگر وہ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کرتے ہیں تو بورڈ اپنا پالیسی فیصلہ جاری کرے گا۔ پی سی بی کی ایک اعلیٰ شخصیت نے نام نہ بتانے کی شرط پر جنگ کو بتایا کہ اگر مصباح الحق ریٹائر منٹ واپس نہ لے کر اپنے کیریئر کو طول دینا چاہیں گے تو بورڈ ان کے فیصلے کی حمایت کرے گا تاہم اس سے قبل انہیں ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی کو ڈیڈ لائن دینا ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے تین ٹیسٹ میچوں کے بعد انہیں باعزت ریٹائرڈ کردیا جائیگا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی مصباح الحق کو ریٹائرڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا تاہم چیف سلیکٹر انضمام الحق چاہتے ہیں کہ مصباح الحق ریٹائر ہوجائیں اور تینوں فارمیٹس کا کپتان سرفراز احمدکو مقر ر کیا جائے۔ انضمام اظہر علی کو بھی کپتانی سے سبکدوش کرنا چاہتے ہیں۔ عوامی رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ چھ سال اچھا کھیلنے کے بعد محض چار میچ ہار جاؤ تو لوگ برا بھلا کہنے لگتے ہیں۔ اگر لوگوں کی سوچ ہر اننگز اور میچ کے بعد بدلے گی تو ٹیم کی کارکردگی بھی ایسی ہی رہے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tokyo Olympic medals to make recycled metal
Previous Post ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ
Next Post عالیہ بھٹ اور ورون دھون پھر سے ایک ساتھ
Alia Bhatt and Varun Dhawan together again

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.