yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

MH Kazmi October 3, 2019 1 min read
Well-known investor Aqeel Karim Duddy said something that surprised everyone
Share this:

Well-known investor Aqeel Karim Duddy said something that surprised everyone

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ کاروباری افراد کی آرمی چیف کے ساتھ 6 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، کاروباری افراد اتنے زیادہ خوش تھے کہ وہاں سے نکل کر ایک گھنٹہ گپیں بھی ماریں۔انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں عقیل کریم ڈھیڈی (اے کے ڈی ) نے بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی کاروباری افراد کی ملاقات کا احوال بیان کیا۔ اے کے ڈی نے کہا کہ آرمی چیف کے ساتھ کاروباری افراد کی ملاقاتیں عموماً ہوتی رہتی ہیں، اس سے پہلے جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقاتیں ہوتی تھیں، سمجھ نہیں آرہی کہ بدھ کو ہونے والی ملاقات کا سکینڈل کیوں بنایا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ’یہ میٹنگ شام سات بجے کے بعد شروع ہوئی اور ہم رات ڈیڑھ بجے میٹنگ سے فارغ ہوئے۔ اس میٹنگ کے بعد کاروباری حضرات اتنے خوش تھے کہ جب ڈیڑھ بجے ہم ہال سے باہر نکلے تو عموماً اتنی لمبی میٹنگ کے بعد انسان تھک جاتا ہے لیکن ایک گھنٹہ ہم نے باہر کھڑے ہو کر گپیں بھی ماریں، یعنی یہ میٹنگ ساڑھے چھ سے سات گھنٹے تک جاری رہی۔انہوں نے کاروباری افراد کی جانب سے شکوے شکایات کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری میٹنگ کے دوران ایسا کوئی موقع نہیں آیا جب کوئی بد مزگی پیدا ہوئی ہو،ایک لمبے عرصے کے بعد اتنی لمبی میٹنگ کرنے میں اس لیے بھی مزہ آیا کیونکہ اس میں ہر مسئلے پر کھل کر بات کی گئی اور کاروباری افراد کو مکمل طور پر مطمئن کیا گیا۔عقیل کریم ڈھیڈی نے بتایا میٹنگ کے دوران صنعتکاروں نے یہ ضرور کہا کہ ہمیں تھوڑے اعتماد کی ضرورت ہے، کچھ لوگوں میاں منشا اور ملک ریاض وغیرہ نے نیب کیسز کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا، باقی کاروباری افراد نے میٹنگ کے دوران ریفنڈ کے مسائل کا تذکرہ کیا جس پر حکومتی نمائندوں نے اس پر ہمیں 100 فیصد مطمئن کیا اور یقین دہانی کرائی کہ ہمارے تحفظات وزیر اعظم کے سامنے رکھے جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sheikh Rasheed told the government in two words
Previous Post شیخ رشید نے حکومت کو دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا
Next Post 20 لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم خرچ۔۔۔ شامی صدر بشار الاسد کے وزیر کی بیٹی ’ سالی عزام ‘ نے اچانک کس بھارتی شخصیت کے بیٹے سے شادی کر لی؟ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
Spent $ 2 million worth of money - Sali Azam, daughter of Syrian President Bashar al-Assad's minister, married the son of which Indian figure? There was a stir on social media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.