yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

MH Kazmi December 16, 2016 1 min read
Wear clothing currency notes of South Africa wise Sage
Share this:
Wear clothing currency notes of South Africa wise Sage
Wear clothing currency notes of South Africa wise Sage

نونگوما: جنوبی افریقا کے مقامی حکیم نے بے تحاشہ دولت کمانے کے بعد اب اسے ظاہر کرنا شروع کردیا اور وہ ہر وقت اصلی نوٹوں کا ہار پہنے رہتا ہے۔

حکمت کے پیشے سے وابستہ مائیک اندیلے نامی اس جنوبی افریقی شہری کو نوٹ پہننے کے بعد ’’دولت ٹپکانے والے جسم‘‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ وہ باہرنکلتے وقت کرنسی نوٹ پہنے رہتا ہے۔

مائیکل کی دولت کمانے کی کہانی بھی عجیب ہے اس کا دعویٰ ہے کہ تین سال قبل اس نے اپنے بزرگوں کے خواب اور ان کی آوازوں پر عمل کرنا شروع کیا اور دولت کمائی۔ 33 سالہ مائیکل کے مطابق جب وہ صرف 12 سال کا تھا تو خواب میں اس کے بزرگ آتے رہے اور وہ اس کی رہنمائی کرتے کہ فلاں پودا یا درخت فلاں بیماری کا علاج ہے لیکن کم عمری میں مائیکل نے ان خوابوں پر کوئی توجہ نہیں دی۔2011 کے آخر میں مائیکل کو دوبارہ خواب دکھائی دینا شروع کیے اور اس میں اس کے بزرگوں نے کہا کہ وہ فلاں جنگل میں جائے اور وہاں پودے اور جڑی بوٹیاں تلاش کرکے ان سے لوگوں کا علاج کرے جس کے بعد اس نے حکیم بننے کا فیصلہ کیا۔

مائیکل نے حکمت کے پیشے سے اس قدر دولت بنائی کہ اب اس نے 100 اور 200 افریقی کرنسی (رینڈ) کے نوٹ پہننا شروع کردیئے ہیں اور اب اس کے ہر لباس پر یہ نوٹ دکھائی دیتے ہیں۔ باہر جاتے ہوئے وہ کئی محافظ بھی ساتھ رکھتا ہے، وہ افریقا کی بڑی دعوتوں میں بھی اپنے لباس پر نوٹ ٹانک کرجاتا ہے، مائیکل ایک جنازے میں بھی نوٹوں کا لباس پہن کر شریک ہوا جس پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Refused to take the heritage of the only begotten of Chinese billionaires
Previous Post چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار
Next Post برف سے علاج کا قدیم اورحیرت انگیز طریقہ
Ancient and wonderful treatment with snow

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.