yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
News Events & Travel

اپنا حق چھیننا جانتے ہیں، اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں ،چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی،سینئر صحافی اصغر علی مبارک کی چیئرمین سینیٹ کو پارلیمانی ٹربیونل کے قیام کی تحریری تجویز

Web Editor March 6, 2018March 6, 2018 1 min read
we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,
Share this:

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک سے)پاکستان کے ایوان بالا سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ھے کہ جمہوریت کسی نے طشتری میں رکھ نہیں دی آمریت سے چھینی ہے، ہم اپنا حق چھیننا جانتے ہیں اور اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں، واضح کردوں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آمریت سے جمہوریت کی طرف سفر جاری، اب بھی غیر جمہوری رویے ختم ہوئے نہ سوچ، 18 ویں ترمیم کے خاتمے کے خدشات بھی موجود ہیں- ان خیالات کا اظھار چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے اشتراک سے الوداعی تقریب سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل ،پریذیڈنٹ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن قربان بلوچ ،سیکرٹری بہزاد سلیمی اور دیگر نے خطاب میں چیئرمین سینٹ کی حیثیت سے رضا ربانی کے تاریخی کردار کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ،

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/03/WhatsApp-Video-2018-03-06-at-18.28.14.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/03/WhatsApp-Video-2018-03-06-at-18.28.32.mp4

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

اس موقع پر سینئر صحافی اصغر علی مبارک نے سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین میاں رضا ربانی کو تحریری تجویز پیش کرتے ہووے کہا کہ جہموریت کے لئے سیاستدانوں کی خدمات ناقابل فراموش ھیں مگر ہر دور میں پارلیمنٹ کو تختہ مشق بنایا گیا سیاستدانوں کی نا اہلیت فصیلے دیگر ادارے کر رھے ھیں ،پارلیمانی ٹربیونل کا قیام ناگزیر هوچکا ھے تاکہ ججز ،جرنیلوں کی طرز پر کسی دیوانی ،فوجداری کاروائی کا فیصلہ پاکستان کا سپریم ادارہ پارلیمنٹ ہی کرے جس پر انہوں نے سینئر صحافی اصغر علی مبارک کو کہا کہ بلاشبہ پاکستان کا سپریم ادارہ پارلیمنٹ ھے اس پر ڈیبٹ ھونا ضروری ھے پالیمانی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ  بیس سال سینیٹ آف پاکستان کا حصہ ہوں، صحافیوں اور خصوصاً پارلیمانی صحافیوں کے ساتھ تعلق اسی وقت سے ہے اور یہ سیاسی رشتہ میں استوار ہوگیا ،جس طرح صحافیوں نے سیاسی رشتہ نبھایا اسی طرح میں بھی اس رشتے کو نبھاؤں گا،

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

قائد اعظم نے جو پاکستان کا تصور دیکھا اور اس کا تذکرہ اپنی گیارہ اگست کی تقریر میں کیا اس کی جدوجہد ہم آج بھی کررہے ہیں ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ چیئرمین یا سپیکر کے لیے الوداعی تقریب کا اہتمام پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کررہی ہے- چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت ایک نہایت نازک دور سے گزر رہا ہے ،ایک طرف ٹرانزیشن کا وقت ہے جہاں پر آمریت سے جمہوریت کا سفر رواں دواں ہے ،دوسری طرف غیر جمہوری رویے اور سوچ ختم نہیں ہوئی انکا مزید کہنا تھا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ جیسے یہاں پر کاؤنٹر ریولوشن لانے کی کوشش کی جارہی ہے آئینی و قانون کوپامال کرنے کی کوشش ہورہی ہے ،18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کا خدشہ ہے- انکا کہنا تھا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستان کو قائم رہنا ہے وہ اسی وقت ہوگا جب آئین و قانون کی بالادستی ہوگی ،ایسا ملک چاہتے ہیں جہاں لاپتہ افراد کا مسئلہ نہ ہو، عوام کو ان کے حقوق ملیں ،انہیں یہ حقوق اسی وقت ملیں گے جب یہاں جمہوریت اور جمہوری رویے پروان چڑھے ہیں – میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ عوام نے بارہا جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کیا ، اگر ہم آج اس ایوان میں موجود ہیں تو یہ ان کے مرہون منت ہے جن سیاسی کارکنوں اور ورکنگ جرنلسٹوں نے کوڑے کھائے، ظلم سہے اور آمریت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا اور استقامت کا مظاہرہ کیا، واضح کردیں کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے ، جمہوریت ہمیں کسی نے طشتری میں رکھ کر نہیں دیا بلکہ ہم  نے آمروں سے چھینا ہے ،

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

جب ہم اپنا حق چھیننا جانتے ہیں تو اداروں اور آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں- انکا مزید کہنا تھا اب تک منصب کی قید کی وجہ سے زباں بندی تھی، تین دن بعد اس قید سے رہا ہوجاونگا، پھر وہی پریس کلب، وہی سڑکیں اور وہی لاٹھی ہوگی وہی نعرے ہونگے انکا مزید کہنا تھا کہ اسی پارلیمنٹ کے سامنے میرے اور اعتزاز کے سر پر “ڈانگ” لگی لیکن ہماری جدوجہد اس وقت جاری رہے گی جب تک ملک کو جمہوری ملک نہ بنالیں، غلطیاں سب سے ہوتی ہیں لیکن ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا صحافیوں نے اس عرصے جن غلطیوں کی نشاندہی کی اس کی وجہ بھی پارلیمنٹ کو مزید محفوظ بنانا ہے-چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ایک طرف تبدیلی کا وقت ہے جہاں ڈکٹیٹر شپ سے جمہوریت کا سفر رواں دواں ہے تو دوسری طرف غیر جمہوری رویئے اور غیر جمہوری سوچ ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔ کئی بار ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ایک کاؤنٹر انقلاب لانے اوررول آف لاء کورول بیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہو۔مگر پارلیمان کو محفوظ اور مضبوط رہنا ہے اور اس کا واحد راستہ جمہوری اور ترقی پسند پاکستان سے ہے جہاں ادارے محفوظ ہوں ،

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

قانون کی حکمرانی ہو، لاپتہ افراد نہ ہوں اورجہاں غریب اور پسے ہوئے طبقے کے حقوق محفوظ ہوں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینٹ نے صحافتی برادری کے اعزاز میں منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں الوداعی ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میاں رضا ربانی نے کہا کہ میڈیا سے ان کی رفاقت 20سالا پرانی ہے جب وہ پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹرکی حیثیت سے منتخب ہوکر آئے اور تب سے یہ سیاسی رشتہ نبھا یا ہے اور آئندہ بھی نبھا ئیں گے۔ ہم سب سیاسی کارکن ہیں اور ایک نظریئے ، خیال اور تصور کے لیے جو پاکستان کی بنیاد بنا تھااور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی اگست کی تقریر میں واضح کیا گیا تھا۔ اس نظریئے کی بقاء کے لیے ہم سب نے جدوجہد کی اور جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب نے حقو ق کی فراہمی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے ملکر جدوجہدشروع کی تھی اورمقاصد کے حصول کے لیے کوڑے کھائے ، قید و بند صعوبتیں برداشت کیں اور پھانسی کے پھندے کو خوشی سے چوما۔ انہوں نے کہا کہ صحافی برادری کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا گیا ۔ اگر اداروں کی طرف سے پابندی لگائی گئی یا تنخواہوں کے مسائل سامنے آئے تو صحافی برادری کے ساتھ سڑکوں پر نکلے اور تاریخ میں پہلی بار پارلیمانی رپورٹرز نے سوچا کہ کسی جانے والے چیئرمین کو الوداعی پارٹی دیں ۔

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

یہی وہ رشتہ ہے جو ہم سب کو ایک ساتھ رکھے ہوئے ہے۔ میاں رضاربانی نے کہا کہ ایک کارکن کی حیثیت سے مجھے زیادہ آزادی ملے گی کہ میں جمہوریت کے فروغ اور قانون کی بالا دستی کے لیے منصب کی قید سے بالا تر ہوکر کام کروں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وہ دن بھی یاد ہے جب پارلیمنٹ کے باہر ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن اور میرے سر پر ڈنڈے برسائے گئے اور مجھے 12ٹانکے بھی لگے تھے ۔ یہ سب جمہوریت کے فروغ کے لیے تھااور جمہوریت کے فروغ کے لیے یہ جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک صحیح معنوں میں پاکستان کو جمہوری ملک نہیں بنایا جاتا۔ انہوں نے تمام میڈیا افراد کا 3سال تک بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ ظہرانہ تقریب سے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بہزاد سلیمی نے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ کا صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میاں رضاربانی نے جس طرح سینٹ اجلاس کی کاروائی چلائی اس کی مثال نہیں ملتی اور ان کادوبارہ چیئرمین منتخب ہونا ادارے کی خوش قسمتی ہوگا۔ معروف صحافی و کالم نگار حافظ طاہر خلیل نے بھی خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کی قانون سازی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے 3سالوں میں جتنی موثر قانون سازی کی گئی اور چیئرمین سینٹ کی طرف سے مختلف معاملات پر دی گئی رولنگ قابل تعریف ہے ۔ان کے دورانیہ میں جتنے اہم اشوز بشمول فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے ،پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم پر عدلیہ اور فوج کے درمیان مکالمے وغیرہ بڑے اقدامات میں سے ایک اہم پیش رفت ہے۔جس سے ایوان بالا کا تشخص مزید اجاگر ہوااور پارلیمنٹ کی توقیر میں اضافہ ہوا۔

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

انہوں نے تمام حکومتی اداروں کو پارلیمنٹ کا جوابدہ بناکر پارلیمنٹ کے وقار کو بلند کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میاں رضاربانی کے 3سالہ دور میں ایوان بالا میں قانون سازی کے حوالے سے جو کام ہوچکا ہے اس پر بہت کچھ لکھا جائے گا اور سینٹ صحیح معنوں میں خبر دینے والاادارہ بن چکاہے۔ پارلیمانی رپورٹر ز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ممبران نے چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کا ظہرانے دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی پارلیمانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور شیلڈ بھی دی ۔ ظہرانے میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، قائد ایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق ، سینیٹرز تاج حیدر، کلثوم پروین ، کرنل (ر)سید طاہر حسین مشہدی دیگر پارلیمنٹرین کالم نگاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔دریں اثنا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سےپارلیمانی ریکارڈ کومنگواناطے شدہ اصول کےمنافی ہے،چند روزکے واقعات نے ضمیر کوجھنجھوڑ دیا ہے،آئینی اداروں میں مزید خلیج پیدا کیے بغیرعہدے سےالگ ہونا چاہتاہوں۔عدلیہ سے متعلق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسپیکر کوتوہین عدالت کانوٹس جاری ہونا پارلیمان کی بدقسمتی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پارلیمانی ریکارڈ کومنگواناطے شدہ اصول کے منافی ہے،چند روز کے واقعات نے ضمیر کوجھنجھوڑ دیا ہے،آئینی اداروں میں مزید خلیج پیدا کیے بغیرعہدے سے الگ ہونا چاہتاہوں۔انہوں نے ایوان بالا میں عدلیہ سے متعلق تحریری پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ چند روز کے واقعات نے ضمیر کوجھنجھوڑ دیا ہے۔اسپیکر کوتوہین عدالت کانوٹس جاری ہوناپارلیمان کی بدقسمتی ہے۔آئینی اداروں میں مزید خلیج پیدا کیے بغیرعہدے سے الگ ہونا چاہتاہوں۔انہوں نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پارلیمانی ریکارڈ کومنگوانا،

we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

وہ طے شدہ اصول کے منافی ہے۔جو عدم مداخلت کیلئےآرٹیکل 69کے تحت طے کیا گیاتھا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ سابق چیف جسٹس ماضی میں کہہ چکے کہ پارلیمانی کاروائی میں مداخلت نہیں کریں گے۔سابق چیف جسٹس نے یہ بھٹہ کیس کے دوران کہاتھا۔عدم مداخلت کامعاملہ آرٹیکل 69کے تحت طے کیاتھا۔رضا ربانی نے مزید کہاکہ موجودہ چیف جسٹس کی توجہ اس جانب مبذول کروانا چاہتاہوں۔عدم مداخلت کے فیصلے کوپوری عدلیہ کوملحوظ خاطررکھنا چاہیے۔انہوں ں ے کہاکہ امید ہے کہ نئے چیئرمین اس اصول کوآگے لیکر چلیں گے۔

 

چیئرمین سینیٹ کی جانب سے بھی پی آر اے صدر اور سیکرٹری کو شیلڈز پیش کی گئیں - پارلیمانئ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے کنوینئر حافظ طاہر خلیل ، صدر قربان بلوچ اور سیکرٹری جنرل بہزادسلیمی چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو پی آراے کی شیلڈ پیش کر رہے ہیںwe, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal, we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal, we, know, how, to, take, our, right, and, how, law, and, justice, should, be, saved, senior, journalist, Asghar Ali Mubarak, offered, written, suggestion, to, Chairman, Senate, about, Parliamentary, tribunal,

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
JAVED AKHTAR, BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, MEET, HAMZA SHEHBAZ, CAPT (R) RAJA MUHAMMAD SAFDAR, CHAUDHRY NISAR ALI KHAN
Previous Post لاہور، مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی سینیر لیگی قیادت کے ساتھ ملاقات، سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
Next Post مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی الشفااسلام آباد میں معروف علمی وادبی شخصیت سید آل عمران کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا
islamabad, ex-president, pmln, france, javed akhtar butt, visiting, al shifa, hospital, islamabad, to, his, dearest, friend, and, literary, person, syed aal e abbas

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.