yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

Web Editor September 9, 2017 1 min read
We have to make movies that forced the foreigners to invest; Amna Ilyas
Share this:

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیولز میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اس معیار کی فلمیں پروڈیوس کرنا ہوں گی جو پاکستان کی نمائندگی کریں اور دوسرے ممالک کے فلم میکرز کو یہاں سرمایہ کاری پر مجبور کر سکیں۔

We have to make movies that forced the foreigners to invest; Amna Ilyas
We have to make movies that forced the foreigners to invest; Amna Ilyas

’’اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا کہ دہشت گردی کے منحوس سائے اتنے چھائے کہ پاکستان میں بین الاقوامی نوعیت کی تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں خواب دکھائی دینے لگیں۔ کھیلوں کے کئی انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی سے محرومی کے ساتھ ساتھ غیر ملکی فنکاروں کی آمد کا سلسلہ بھی تھم گیا تھا۔ ثقافتی وفود کے تبادلے بہت کم ہوئے‘ اگر ہوئے بھی تو زیادہ تر دارالحکومت اسلام آباد تک ہی محدود رہے۔

اداکارہ نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال میں قدرے بہتری آنے کے بعد اب ایک بار پھر لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیشنل ثقافتی میلے سجنے لگے ہیں جوکہ بہت خوش آئند عمل ہے لیکن اس سلسلہ میں ماضی کی وہ جھلک نمایاں نہیں ہوتی جیسی پہلے ہوا کرتی تھی۔ اس حوالے سے حکومت کی مکمل رہنمائی بہت ضروری ہے۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان فلمسازی کے شعبے میں وہ مقام نہیں رکھتا جو اس وقت ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے پاس ہے۔ آمنہ نے بتایا کہ کمرشل اور آرٹ فلموں کے شعبوں میں وہ بہت آگے جا چکا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب بھارتی فلم اور اس سے وابستہ فنکاروں اور تکنیکاروں کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ اگر اسی طرح ہمارے ہاں بھی غیر ملکی فلم فیسٹیولز کے لیے خصوصی فلمیں پروڈیوس کی جائیں تو اس کے ذریعے ہم انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی پا سکتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری سے وابستہ تنظیموں کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں ایسے انٹرنیشنل معیار کے فلم فیسٹیولز منعقد کرنے کی ضرورت ہے، جس سے غیر ملکی فلم میکرز، ڈائریکٹر اور فنکار یہاں آئیں اور ان کے ساتھ مل کر مشترکہ فلمسازی کی اننگز شروع ہو سکیں۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی نہیں ہو سکے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
South African tennis star Kevin Anderson made a history
Previous Post جنوبی افریقی ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن نے تاریخ رقم کردی
Next Post تحریک انصاف کی مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی
PTI strategy to pro kissed nose to Maryam Nawaz

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.