yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپریم کورٹ پاناما لیکس کا جو فیصلہ دے گی ہمیں قبول کرنا ہوگا، عمران خان

MH Kazmi November 19, 2016 1 min read
We have to accept that the Supreme Court will decide on Panama leaks Imran Khan
Share this:
We have to accept that the Supreme Court will decide on Panama leaks Imran Khan
We have to accept that the Supreme Court will decide on Panama leaks Imran Khan

مانچسٹر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف ایگزیکٹو کٹہرے میں کھڑا ہے جس سے پوچھ گچھ ہوگی تاہم عدالت پاناما لیکس کا جو فیصلہ دے گی ہمیں قبول کرنا ہوگا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچ گئے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پہلی بارملک کاچیف ایگزیکٹوکٹہرے میں کھڑا ہے جس سے پوچھ گچھ ہوگی، پاناما مقدمے میں عدالت کو ثبوت فراہم کرنا ہماری نہیں بلکہ وزیراعظم نواز شریف کی ذمہ داری ہے ، ہم تو عدالت کی مدد کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے کہا ہے کہ آپ کیس کو محدود رکھیں جب کہ عدالت پاناما کیس کا فیصلہ جلد کرناچاہتی ہے جو خوش آئند ہے،اگر فیصلہ ہمارے خلاف بھی جاتا ہے تب بھی ہمیں عدالتی فیصلے پر اعتماد کرنا ہوگا۔

پاناما کیس میں تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی دستبرداری سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ حامدخان20سال پرانےپارٹی ممبراورسینیروکیل ہیں،ان کی عزت کرتا ہوں جب کہ حامد خان نے خود کہا ہے کہ وہ کیس سے الگ ہونا چاہتے ہیں، میرا خیال ہے کہ حامد خان پر میڈیا کا پریشر ہے، میں چاہتا تھا کہ وہ کیس کی پیروی کریں تاہم وطن واپس جا کر سینئر قیادت سے کیس کے وکیل سے متعلق بات کی جائے گی۔

اچانک برطانیہ پہنچنے کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ قریبی دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کے لئے مانچسٹر آیاہوں جب کہ پاناما شریف کی وجہ سے 5 مہینے سے اپنے بچوں سے نہیں ملا، بچوں سے ملنے کے بعد اتوار کی رات واپس واپس چلاجاؤں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Panama leaks stuck in the swamp prime Minister Shah
Previous Post پاناما لیکس کے دلدل ميں نوازشریف پھنس گئے ہیں، خورشید شاہ
Next Post کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار
Christchurch test pakistani team facing serious problems in the second innings

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.