yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ ہم نے ہی سعودی عرب کو ساتھ ملا کر ’وہابی اِزم ‘متعارف کروایا۔۔۔‘‘ امریکہ نے افغان جنگ کے بعد ’ پاکستانی فوج‘ اور ’ آئی ایس آئی ‘ کو تنہا چھوڑنے کا خمیازہ بھگتا، ہیلری کلنٹن پھٹ پڑی، حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیئے

MH Kazmi September 25, 2019 1 min read
we, have, created, wahabi, islam, with, help,of, Sauid Arabia, and, after, Afghan, jihad, we, left, Pakistan, Army, and, ISI, that, was, our, mstake, that's, created, consequences, in, type, of, 9/11
Share this:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے ایک کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اعتراف کر ڈالا کہ آج ہم افغانستان میں جن لوگوں کے خلاف لڑ رہے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جنہیں اب سے 20 سال پہلے تک ہم لوگوں نے فنڈز دیئے تھے۔ اور ایسا ہم نے اس لیے کیا کیونکہ اس وقت ہم ایک ایسی صورت حال میں پھنسے ہوئے تھے جب سوویت یونین نے افغانستان میں مداخلت کی تھی۔اور ہم نہیں چاہتے تھے کہ سوویت یونین پورے وسط ایشیا پر قابض ہو جائے۔ اسی لیے ہم نے ان لوگوں کے ساتھ الحاق کیا۔ اس وقت کے صدر رونالڈ ریگن، کانگریس اور امریکی انتظامیہ سب معاملے میں متفق تھے۔ سب نے کہا کہ یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ سب مِل کر پاکستانی آئی ایس آئی، پاکستان آرمی سے ڈیل کرتے ہیں۔ اور مجاہدین کی بھرتی کا کام شروع کر دیتے ہیں۔اسی مقصد کے لیے ہم نے سعودی عرب کو بھی شامل کر کے وہاں سے وہابی برانڈ کا اسلام افغانستان میں درآمد کروایا۔ یہ سب کچھ سوویت یونین کو ہرانے کے لیے تھا۔ پھر کیا ہوا؟ سوویت یونین والے پسپائی اختیار کر گئے۔ وہ اس لڑائی میں اربوں ڈالر کا نقصان کروا بیٹھے جس کا نتیجہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی صورت میں ظاہر ہوا۔ سو یہاں تک تو ٹھیک تھا۔مگر جو کچھ ہم نے بویا، وہی کاٹ رہے ہیں۔ ہم نے پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا۔ ہم نے انہیں کہا کہ (مجاہدین کو دیئے گئے) سٹنگز میزائل سے بھی خود نمٹو، سرحد کے ساتھ بچھائی گئی بارودی سرنگیں بھی خود ہی صاف کرو۔ ہم نے ان پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ہم نے اس کے بعد پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی سے تعاون چھوڑ دیا۔ جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں۔اور آج پوری دنیا اس دہانے پر پہنچ چکی ہے ہر طرف افرا تفری کا عالم ہے۔

we, have, created, wahabi, islam, with, help,of, Sauid Arabia, and, after, Afghan, jihad, we, left, Pakistan, Army, and, ISI, that, was, our, mstake, that's, created, consequences, in, type, of, 9/11

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
USA, PRESIDENT, DONALD TRUMP, CAME, ON, TABLE, WHERE, TAYYAB ERDGON, WAS, SITTING, SHER E ISLAM, CALIPH, OF, MUSLIM WORLD, ALSO, HAVING, UK, AND, OTHER EUROPIAN, LEADERS, ON, HIS, TABLE
Previous Post شیرِ اسلام ۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ ترکی کے صدر سے ملاقات کے لیے انکی ٹیبل پر آ پہنچے، رجب طیب اردگان کی میز پر پہلے سے ہی کتنے ممالک کے سربراہ موجود تھے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے
Next Post ’’ ایک بہادر لڑکی۔۔۔‘‘ مریم نواز کو ٹوئٹر نے ہیرو بنا دیا
a, brave, girl, twitter, made, maryam nawaz, a hero

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.