yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمیں آزادی اکابرین کی بیش بہا قربانیوں سے ملی، پروفیسر ڈاکٹر قبلہ آیاز

Web Editor August 16, 2018 1 min read
We got independence from the split up sacrifices of the activist, Professor Dr. Qibla Ayaz
Share this:

چیف: (چیف اکرام الدین) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور یونیورسٹی آف پشاور کے سابقہ وی سی پروفیسر ڈاکٹر قبلہ آیاز خان نے کہا کہ ہمیں آزادی میراث میں نہیں ملی بلکہ طویل جدوجہد اور اکابرین کے بیش بہا قربانیوں کی بدولت نصیب ہوئی ہے پاکستان کی آزادی میں علماء کرام خدائی خدمتگاروں اور نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر جانوں کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا لیکن بدقسمتی سے آج ہماری نوجوان نسل پاکستان کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والوں کے کردار سے بھی نا واقف ہے تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ یوتھ پارلیمنٹ نے جو پروگرام منعقد کیا ہے قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار سابقہ وی سی یونیورسٹی آف پشاور پروفیسر ڈاکٹر قبلہ آیاز خان نے تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر اے سی تخت بھائی رحمت وزیر یوتھ پارلیمنٹ کے صدر سربراہ علامہ محمد صدیق یوتھ پارلیمنٹ کے صدر حاجی سرداراز خان،جماعت اسلامی کے نعمان یوسف،باتوں تخت بھائی کے صدر فرمان علی و دیگر نے خطاب کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asad Qaiser and Mushtaq Ghani choice are not less than honor, Mahmood Khan is elected to be the chief minister, proud of the people of Pakhtunkhwa, Chief Ikramuddin
Previous Post اسد قیصر اور مشتاق غنی کا انتخاب اعزاز سے کم نہیں محمود خان کو وزیر اعلی منتخب ہونا پختونخواہ عوام کیلئے باعث فخر ہے، چیف اکرام الدین
Next Post پاناما نہیں، ڈان لیکس جے آئی ٹی کا کہا تھا
Said about Dawn leaks JIT not Panama

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.