yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہم بہت خوش قسمت ہیں اسلام اور پاکستان دونوں کو چھوڑ دیا ہے آسڑیلیا کی شہریت حاصل کر نے والے پاکستانی میاں بیوی نے ایسا کیوں کیا اور یہ کون ہیں ؟ اس خبر میں جانیے

MH Kazmi September 11, 2019 1 min read
We are very fortunate to have left both Islam and Pakistan. Why did Pakistani spouses who have Australian citizenship do this and who are they? Learn in this news
Share this:

We are very fortunate to have left both Islam and Pakistan. Why did Pakistani spouses who have Australian citizenship do this and who are they? Learn in this news

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی عوام بہت سے مسائل کا شکار ہیں جن میں ضروریات زندگی سے لے کر امن و امان کے مسائل تک سبھی شامل ہیں لیکن ان مسائل سے نہ تو زندگی رکتی ہے اور نہ ہی یہ مسائل دینی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں لیکن ایک شادی شدہ جوڑے نے ان مسائل کو بنیاد بنا کر نہ صرف اپنے وطن سے منہ موڑ لیا بلکہ بدقسمت میاں بیوی نے دین سے بھی تعلق توڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جوڑے نے ان مسائل کو جواز بنا کر 2012 میں ملک پاکستان چھوڑا اورآسٹریلیا جا بسے۔ سمیع شاہ ایکٹنگ کرتا ہے جبکہ اس کی شریک حیات ماہر نفسیات ہے۔ ملک اور دین چھوڑنے کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پاکستان میں اپنے آپ کو ہمیشہ غیر محفوظ محسوس کیا اور یہی چیز ملک اورمذہب چھوڑنے کی وجہ بنی۔ یہ بدقسمت جوڑا کہتا ہے کہ پاکستان اور مذہب سے کنارہ کشی کے بعد اپنی قسمت پر ناز کر رہے ہیں۔ وہ مرتد ہو چکے ہیں اور چند ماہ قبل آسٹریلیا کی نیشنلٹی بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے دونوں فیصلوں کی وجوہات کو پاکستان میں دہشت گردی اور اقلیتوں اور عورتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویے کو قرار دیا۔ یہ بدقسمت جوڑا اپنی بیٹی کے ساتھ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں رہائش پذیر ہیں۔ سمیع شاہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے جب پہلی بار پورک کھایا تو وہ ان کی زندگی کا سب سے خوبصورت موقع تھا جس پر اینکر نے ان سے پوچھا کہ اگر انہیں شراب دی جائے تو وہ پئیں گے تو سمیع شاہ نے کہا کہ وہ ایسا موقع ضائع نہیں کریں گے۔ جس پر اینکر نے ان سے پوچھا کہ اگر انہیں شراب دی جائے تو وہ پئیں گے تو سمیع شاہ نے کہا کہ وہ ایسا موقع ضائع نہیں کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
News of a major crackdown came on the part of the PTI Finance Minister over minor crime
Previous Post معمولی جرم پر تحریک انصاف کے وزیر خزانہ کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی
Next Post نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو کیا خفیہ پیغام بھیجا ہے اور اب مولانا کیا گیم کرنے والے ہیں؟ حکومت کے ہوش اڑا دینے والا انکشاف
What secret message has Nawaz Sharif sent to Maulana Fazlur Rehman and what is Maulana going to do now? The government's astonishing revelation

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.