yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

MH Kazmi March 7, 2017 1 min read
WAVE, RICHARDS, TOLD, THE, STORY, BEHIND, LOOSING, MATCH, PSL, FINAL
Share this:

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز کی حوصلہ افزائی اور بہترین مشوروں کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم دونوں ایڈیشنز میں فائنل تک رسائی میں کامیاب رہی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز کی حوصلہ افزائی اور بہترین مشوروں کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم دونوں ایڈیشنز میں فائنل تک رسائی میں کامیاب رہی۔

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے رنر اپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق عظیم ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز نے فائنل میں اپنی ٹیم کی شکست کی وجہ سے معروف غیرملکی کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کو قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں نے کیون پیٹرسن، لیوک رائٹ، ٹائمل ملز اور رلی روسو نے آنے سے انکار کردیا تھا اور اسی لیے عین موقع پر گلیڈی ایٹرز کیلئے نئے کھلاڑیوں کا انتظام کیا گیا۔ان کھلاڑیوں کی جگہ مورنے وین وائک، ریاد ایمرت، شان ارون اور انعام الحق نے لی لیکن ریاد ایمرت کے علاوہ بقیہ کھلاڑی ان عالمی شہرت یافتہ تجربہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کی جھلک تک دکھانے میں ناکام رہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فائنل میں 58 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویوین رچرڈز نے شکست کی وجہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ نئے کھلاڑیوں نے ہمارے ساتھ پریکٹس نہیں کی تھی اور انہوں نے ہمارے ساتھ زیادہ وقت بھی نہیں گزارا اس لیے ٹیم کامبی نیشن بنانے میں مشکلات ہوئیں۔پی ایس ایل کے آغاز میں منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق عظیم ویسٹ انڈین بلے باز نے کہا کہ میچ فکسنگ غلط ہے، ہمارے وقتوں میں اسے ’جنٹلمین گیم‘ سمجھا جاتا تھا لیکن کھیل میں زیادہ پیسہ آ جانے سے اس کے محرکات بدل گئے ہیں۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے آغاز میں ہی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظر عام پر آیا تھا اور اس میں مبینہ طور پر ملوث شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر کے وطن واپس بھیج دیا گیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کے ساتھ ساتھ اوپنر ناصر جمشید کو بھی معطل کردیا ہے جبکہ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے ہائی کورٹ کے سابق جج کی زیر سربراہی پینل تشکیل دے دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CRITICIZING, TRUMP, LED, KHIZER,KHAN,TO, BAN, ON, HIS, TRAVEL
Previous Post ٹرمپ پرتنقید کرنےوالے خضرخان کی سفری سہولیات کا جائزہ
Next Post دنیا کی وزنی ترین خاتون کے وزن میں 120 کلوگرام کمی
HEAVIEST, WOMEN, OF, THE, WORKD, GOT, TREATMENT, AT, MUMBAI, AND, LOOSE, WEIGHT, TILL, 120

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.