yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کمر میں درد کی وجوہات اور علاج

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Waist pain and causes of pain
Share this:

آج کل ہمیں ہر عمر کا فرد کمر درد کا شکار دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہوتے ہیں- کمر کے درد کے شکار افراد نہ درست انداز کھڑے ہوسکتے ہیں اور نہ ہی بیٹھ سکتے ہیں جبکہ انہیں شدید جسمانی تکلیف کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے- کمر درد کیوں ہوتا ہے؟ اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ ہر شخص کو اس حوالے سے آگہی ضرور ہونی چاہیے- ہماری ویب کی ٹیم نے کمر درد کی اصل وجوہات اور اس کا علاج جاننے کے لیے معروف طبیبہ رخِ نسرین آغا سے خصوصی ملاقات کی- اس ملاقات میں حاصل ہونے والی اہم معلومات یہاں ہماری ویب کے قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں-

طبیبہ رخِ نسرین کہتی ہیں کہ “ ہم کمر کے درد کو مختلف حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں- بوڑھے افراد میں کمر درد کی وجہ کچھ اور ہوتی ہے جبکہ خواتین میں کچھ اور – اس کے علاوہ بجوں میں بھی کمر درد کی وجہ بوڑھوں یا خواتین سے مخلتف ہوتی ہے-

“ عورتوں میں کمر درد کی سب سے بڑی وجہ لیکوریا اور کیلشیم کی کمی ہے- ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی بچیوں کو دودھ پینے کی عادت ڈالیں کیونکہ انہیں آگے چل کر ماں بننا ہوتا ہے اور اس کے علاوہ ماہواری جیسے مسائل کا بھی سامنا کرنا ہوتا ہے-

“ بچیوں کو ہمیشہ صبح و شام دودھ پلائیں اس کے علاوہ کیلشیم والی غذائیں بھی استعمال کروائیں- انہیں شکر قندی اور ساگودانہ کھلائیں- کیلیشم والی غذائیں استعمال کرنے سے بچیوں کے جسم میں کیلشیم کی مقدار ہمیشہ مناسب رہے گی اور جس کی وجہ سے انہیں لیکوریا کا مرض بھی لاحق نہیں ہوگا-

طبیبہ رخِ نسرین کے مطابق “ بوڑھے افراد کو اپنا بہت زیادہ دھیان رکھنا چاہیے- بائخصوص انہیں اپنے اٹھنے بیٹھنے کے انداز کو درست رکھنا چاہیے- اس کے علاوہ بوڑھے افراد کو روزانہ اپنے کمر کے مہروں اور پٹھوں پر لازمی روغنِ زیتون کی مالش کروانی چاہیے“-

“ بوڑھے افراد کو چاہیے کہ وہ ورزش کریں٬ دھوپ میں کچھ وقت گزاریں اور دودھ اور انڈے کی سفیدی ضرور کھائیں- انہیں غسل بھی اس وقت کرنا چاہیے جس وقت دھوپ موجود ہو اور اپنے جسم کو گرم رکھیں“-

“ کمر درد مسلسل رہتا ہے اس لیے ہر وقت دوائیں کھانا بھی ممکن نہیں ہوتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ اپنے کمر درد کو غذاؤں کے ذریعے ہی کنٹرول کریں“-

بچوں میں کمر درد کے حوالے سے طبیبہ رخِ نسرین کا کہنا تھا کہ “ بچوں میں بھی کمر درد کے مسائل سامنے آرہے ہیں- بچوں کو پہلے سے تیار کردہ یا پرانی رکھی ہوئی غذا کبھی نہ دیں- انہیں بمیشہ تازہ غذالیں دیں- انہیں دودھ اور دہی لازمی استعمال کروائیں اور ساتھ ہی بچوں کو شکر قندی اور دالیں کھانے کی عادت ضرور ڈالیں“-

“ ان غذاؤں کے استعمال سے پٹھے مضبوط ہوتے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کمر درد کی تکلیف پیدا نہیں ہوتی“-

“ پہلے زمانے میں بزرگ بچوں کو ڈانتے تھے کہ ایسا نہ بیٹھوں یا ٹانگیں نہ لٹکاؤ لیکن اب ایسا نہیں ہے- کوشش کیجیے کہ بچوں کو کندھے اور ٹانگیں سیدھا رکھنے کی عادت ڈالیں- اگر بچوں کو کمر سیدھا رکھنے کی عادت نہیں ڈالیں گے تو پھر انہیں اپنے اس اٹھنے بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے کمر درد کا سامنا کرنا پڑے گا“-

طبیبہ رخِ نسرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ “ عورتوں کو بچے کی پیدائش کے بعد رحم کے ورم یا دیگر مسائل کی وجہ سے بھی کمر درد ہوتا ہے- اگر کمر میں درد مسلسل ہے تو پھر مستقل دوائی نہ کھائیں بلکہ اپنی چیک اپ کروائیں- اور جس ورم یا تکلیف کی وجہ سے یہ کمر درد ہورہا ہے اسی کی 5 یا 7 دن تک دوائی کھا کر اس درد سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے“-

“ کمر درد کو معمولی نہ سمجھیں٬ دودھ اور انڈے کی سفیدی ضرور کھائیں٬ اپنا وزن کم کریں٬ اٹھنے بیٹھنے کے انداز کو درست رکھیں اور زیادہ دواؤں سے بھی پرہیز کریں“-

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The use of the Internet is the risk of disease
Previous Post انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بیماری کا خطرہ
Next Post کیا سر درد کسی بیماری کی علامت ہے؟
Is the headache a sign of any disease?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.