yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا سر درد کسی بیماری کی علامت ہے؟

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Is the headache a sign of any disease?
Share this:

سر میں درد رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں بلکہ اکثر اوقات یہ بے ضرر ہوتا ہے اور خود ہی ختم بھی ہوجاتا ہے۔ مگر کئی بار یہ درد کسی قسم کے طبی مسئلے کی نشاندہی کررہا ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر کسی کو اکثر شدید سردرد کا سامنا ہوتا ہے تو ہوسکتا ہے کہ وہ کسی قسم کی بیماری کی علامت ہو۔ یہاں ہم ڈان نیوز کی ایک معلوماتی رپورٹ کے توسط سے کچھ ایسے ہی طبی مسائل کا ذکر کر رہے ہیں جن کا اظہار سر درد سے ہوتا ہے۔

تناﺅ کے شکار
اگر آپ سر درد کے شکار ہیں تو کچھ دیر کے لیے سوچیں کہ آپ کی زندگی میں کیا چل رہا ہے، آپ کتنے تناﺅ کے شکار ہیں؟ کیا آپ اپنے تناﺅ کا سامنا کرنے کی بجائے اس سے منہ تو نہیں چھپا رہے ؟ تناﺅ پر قابو پانا سر درد کی شکایت کو بھی ختم کردیتا ہے۔

پانی کی کمی
سر درد جیسا بھی ہو ہر فرد کو اپنی طبی عادات کا جائزہ لینا چاہئے، ایک اہم چیز پانی کی مقدار کا جائزہ لینا ہے کیونکہ ڈی ہائیڈریشن سر درد کا باعث بنتا ہے۔ اس کی اصل وجہ تو اب تک دریافت نہیں ہوسکی مگر ماہرین کا ماننا ہے کہ اس کی ممکنہ وجہ خون کی فراہمی کی شرح میں کمی ہے۔ ایسا ہونے کی وجہ سے دماغ تک آکسیجن کم پہنچتی ہے۔

خون کی کمی
جسم میں خون کی بہت زیادہ کمی بھی سر درد کا باعث بنتی ہے، اگر تو یہ کمی آئرن کے کم استعمال کی وجہ سے ہے تو اس جز کا زیادہ استعمال مسئلے سے نجات کے لیے ضرورت ہوتا ہے۔

کسی سنگین مرض میں مبتلا
اکثر سر درد دیگر طبی مسائل جیسے ذیابیطس، بافتوں کی سوزش اور دیگر کا اثر ہوسکتا ہے، اگر آپ کو اکثر شدید سر درد رہتا ہے تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کر کے اس کی وجہ جاننا ضروری ہوتا ہے۔

جسمانی گھڑی میں خرابی
جب بھی صبح اٹھتے ہیں اور سر میں شدید درد ہوتا ہے تو یہ جسمانی شیڈول میں مداخلت کا نتجہ ہوتا ہے جس کا اظہار سر درد کی شکل میں ہوتا ہے۔ بہت زیادہ جلد یا دیر سے اٹھنا جسمانی گھڑی کو متاثر کرتا ہے جس کے نتیجے میں جسمانی دباﺅ کی سطح میں کمی آتی ہے اور سر درد آپ کو پکڑ لیتا ہے۔

دماغی رسولی
دماغی رسولی جیسا جان لیوا مرض بہت کم افراد کو ہی اپنا شکار بناتا ہے ، تاہم اگر کسی کو کئی ماہ تک مسلسل سر درد ہو اور اس میں کوئی تبدیلی نہ آئے تو یہ خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے، اگر پہلے کبھی سر درد نہ ہوا ہو اور اب اچانک بہت زیادہ تکلیف کا تجربہ ہو یا وقت کے ساتھ بدترن ہوتا چلا جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کرلینا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔

سر درد کی ادویات کا زیادہ استعمال
سر درد کا علاج اکثر بیک فائر بھی کرجاتا ہے، کئی بار ادویات الٹا کام کرنے لگتی ہیں، درد کش ادویات کا بہت زیادہ استعمال سر درد کو بدترین بنا دیتا ہے کیونکہ وہ دماغ کی درد کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت کو کم کرنے لگتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Waist pain and causes of pain
Previous Post کمر میں درد کی وجوہات اور علاج
Next Post پیرس فرانس میں جموں کشمیر فورم کے زیر انتظام ایک عظیم الشان مظاہرہ ، اتحاد کو تقویت اور تقسیم کی حوصلہ شکنی جاری رکھی جائیگی
https://www.facebook.com/kamran.h.butt/videos/10218222555019112/

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.