yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہوسکتے، میرواعظ عمر فاروق

Yesurdu February 2, 2016 1 min read
Share this:
Voting can not
Voting can not

سری نگر…… کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر کو ایک زندہ حقیقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہوسکتے،مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہوچکا، پاکستان اور بھارت کشمیری عوام کے درمیان نتیجہ خیز مذاکراتی عمل کو یقینی بنائیں ۔
چرار شریف میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا کہ کشمیر اقتصادی پیکیجز اور مالی مراعات،مفادات اور رعایتوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ سیاسی پہل کا متقاضی ہے اور بھارت کو یہ احساس اور ادراک کرنا چاہئے کہ آج عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کی سنگینی اور حساسیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے اور اس بنیادی نوعیت کے مسئلہ کو حل کر کے ہی خطے میں حقیقی امن و سلامتی اور تعمیر و ترقی کی ضمانت فراہم کی جا سکتی ہے ۔میرواعظ نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں سے یہ مسئلہ اس پورے خطے کے امن کیلئے ایک سنگین خطرہ بنا ہوا ہے لہذا اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق عمل کیا جائے یا پھر بھارت پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان ایک با معنی اور نتیجہ خیز مذاکراتی عمل کے ذریعے کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق اس کاحل نکالا جائے۔میرواعظ نے موجودہ بھارتی حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ طاقت اور تشدد کے بجائے اپنے سابق پیشرو کی پالیسی کو اپناتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات کی راہ ہموار کرے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے حریت چیئرمین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی متنازعہ تاریخی حیثیت اور ہیت کوانتخابی عمل سے نہ تو ماضی میں تبدیل کیا جا سکا ہے اور نہ مستقبل میں اس لاحاصل عمل سے اس مسئلے کی متنازعہ حیثیت تبدیل کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انتخابی عمل کا مسئلہ کشمیر کے حل کساتھ کوئی تعلق نہیں، جسے اقوام متحدہ نے بھی واضح کر دیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سیاسی پناہ کے متلاشی افغان مہاجرین کو نکال دیں گے،جرمن وزیرداخلہ
Next Post بھارت میں دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کوقتل کردیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.