yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ویویک اوبرائے نے ایشوریہ رائے اور سلمان خان کی شرمناک تصویر شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

MH Kazmi May 22, 2019 1 min read
Vivek Oberoi shares shameful image of Ashish Rai and Salman Khan
Share this:

Vivek Oberoi shares shameful image of Ashish Rai and Salman Khan

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں انتخابات کا موسم ہے، پولنگ ہو چکی ہے اور نتائج کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں پورے ملک کا ماحول سیاسی ہے اور انٹرنیٹ پر بھی سیاسی لطیفے اور میمز عام ہو چکی ہیں۔ ایسے میں بالی ووڈ اداکار ویویک اوبروئے نے بھی ایک میم پوسٹ کی جس کے ذریعے اس نے موجودہ ملکی صورتحال کی عکاسی کرنے کی کوشش کی لیکن یہ میم ایسی گھٹیا اور اخلاق باختہ تھی کہ عام لوگ تو کیا بالی ووڈ کے سٹارز بھی اس پر بول پڑے اور ویویک اوبروئے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ویویک نے جو میم پوسٹ کی وہ تین تصاویر پر مبنی تھی۔ پہلی تصویر میں ایشوریا رائے اور سلمان خان ہوتے ہیں، دوسری میں ایشوریا اور خود ویویک اور تیسری میں ایشوریا ، ان کے شوہر ابھیشک بچن اور بیٹی ارادھیا ہوتے ہیں۔ ایشوریا کا سلمان کے ساتھ معاشقہ رہا اور پھر ویویک سے اور بالآخر اس نے ابھیشک کے ساتھ شادی کر لی اور ماں بن گئی۔ اس میم کے ذریعے ویویک یہ بتانا چاہ رہے تھے کہ باقی چہرے بدلیں گے لیکن نریندرمودی بدستور وزیراعظم رہیں گے۔ نریندر مودی سے ویویک کی چاہ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس نے حال ہی میں نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی ایک فلم میں کام کیا ہے۔ویویک اوبروئے کی اس گھٹیا میم پر سونم کپور نے لکھا کہ ”انتہائی گھٹیا اور شرمناک۔“ معروف بھارتی صحافی نیدھی رزدان نے کہا کہ ”کراہت آمیز، ویویک اوبروئے! اب ماضی کو بھول بھی جاﺅ۔“گوتا جوالہ نے لکھا کہ ”انتہائی احمقانہ ٹویٹ کی ہے ویویک نے۔“کملیش سوتر کا کہنا تھا کہ ”ویویک نے بہت گھٹیا چیز پوسٹ کی۔ اسے خواتین کی کچھ عزت کرنی چاہیے۔“ روہت جسوال نے ویویک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھاکہ ”بھائی، تمام تر احترام کے ساتھ، یہ درست نہیں ہے۔ اسے ابھی ڈیلیٹ کرو۔میں ہمیشہ آپ کا حامی رہا ہوں لیکن یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔“

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Cricket Departure of the King of England will issue important tips and instructions to the cricket team
Previous Post کرکٹ کے بادشاہ کی لندن روانگی، کرکٹ ٹیم کو اہم ٹپس اور ہدایات جاری کریں گے
Next Post بریکنگ نیوز: حکومت نے اچانک انتہائی اہم عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
Breaking News: The government suddenly announced to end the most important post

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.