yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بس ملازمین کا سپشل بچوں پر تشدد، یس اردو نیوز ظلم کی داستان منظر عام پر لے آیا

Web Editor October 14, 2017 1 min read
Violence of bus employees on special childrens, yes urdu news brought story of cruelty on screen
Share this:

لاہور: خبر نشر ہونے کے بعد سرکاری سکول کا پرنسپل اور ملوث افراد معطل جبکہ پولیس نے حافظ عثمان اور اکرم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Violence of bus employees on special childrens, yes urdu news brought story of cruelty on screenلاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، خصوصی بچوں کی سکول بس میں کنڈکٹر اور عملے نے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، صوبائی وزیر خصوصی تعلیم نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سکول پرنسپل اور دونوں ملازمین کو معطل کر کے رپورٹ طلب کر لی جبکہ پولیس نے حافظ عثمان اور اکرم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق معمولی شرارت پر بس میں تعینات سکول ملازم حافظ عثمان نے 12 سالہ معصوم بچے کو سفاکانہ انداز میں تشدد کا نشانہ بنایا، بچے کو بس کے راڈ کے ساتھ لٹکا دیا، بچہ چیختا چلاتا رہا لیکن درندہ صفت حافظ عثمان اس کا تمسخر اڑاتا رہا، بچہ منہ کھولتا تو وہ اس کے منہ میں انگلیاں ڈال کر اذیت دیتا، پھر اسے الٹا لٹکا کر قہقہے لگاتا رہا۔ ایک اور بچے نے تشدد سے منع کیا تو دوسرا کنڈکٹر اکرم بھی میدان میں آ گیا، بچے نے اشارے میں کہا کہ وہ اپنے والد کو یہ سب بتائے گا تو اکرم اسے دھمکیاں دینے لگا اور تھپڑ دے مارا۔

صوبائی وزیر سیپشل ایجوکیشن چودھری شفیق نے کہا کہ سپیشل بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں واقعہ ناقابل برداشت ہے۔ وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کے نوٹس کے بعد صوبائی وزیر خصوصی تعلیم نے سکول پرنسپل اور دونوں ملازمین کو معطل کر کے سیکریٹری سپیشل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ پولیس نے حافظ عثمان اور اکرم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan stock exchange declined by 1466 points in a week
Previous Post ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی
Next Post وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ نے استقبال کیا
Prime Minister arrived at Karachi, Chief Minister and Governor Sindh welcomed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.