yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ونسنٹ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے

MH Kazmi August 24, 2017August 24, 2017 1 min read
Vincent could not forget happy memories of Pakistan tour
Share this:
آکلینڈ: سابق کیوی کرکٹر لو ونسنٹ گزشتہ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے، ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم کے ساتھ بطور کوچ لاہور آیا تو شاہی مہمان جیسا درجہ دیا گیا،راستوں میں سخت سیکیورٹی حصار دیکھنے میں آیا،میدان میں تعینات ایک گارڈ نے بندوق رکھ کر بیٹنگ شروع کردی۔
Vincent could not forget happy memories of Pakistan tour
Vincent could not forget happy memories of Pakistan tour

تفصیلات کے مطابق مئی 2002 میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کر رہی تھی کہ کراچی میں بم دھماکا ہونے کے بعد سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے وطن واپس لوٹ گئی، اس وقت اسکواڈ میں شامل لوونسنٹ کو ایک دہائی بعد جنوری 2012 میں پاکستان آنے کا موقع ملا،سابق کرکٹر اس بار کوچ کے طور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہانگ کانگ ٹیم کی رہنمائی کیلیے آئے۔

ایک انٹرویو میں انھوں نے اپنے اس ٹور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ایئرپورٹ سے ہوٹل تک ہمارے ساتھ شاہی مہمانوں جیسا سلوک کیا گیا، اس دوران سخت سیکیورٹی حصار دیکھنے میں آیا،راستے میں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی روک دی گئی،جگہ جگہ چیک پوسٹ نظر آرہی تھیں، اب بھی وہاں سیکیورٹی معاملات پر بڑی باریک بینی سے نظر رکھی جاتی ہے۔ لوونسنٹ نے بتایا کہ ہم شام 6بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آئے اور 18گز کی عارضی پچ پر ٹیپ بال میچ کھیلا،اس دوران گراؤنڈ مینز نے کام چھوڑ دیا، 1،2 پولیس والے بھی ایکشن میں نظر آئے،ایک سیکیورٹی گارڈ نے تو اپنی گن پھینکی اور بیٹ پکڑ کر کریز پر آگیا،اس نے پہلی ہی گیند پر ریورس سوئپ کھیل کر حیران کردیا۔ یاد رہے کہ انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے کے بعد لوونسنٹ پر 2014 میں تاحیات پابندی عائد کردی گئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ronaldo intense confusion on rejection of the final appeal against ban
Previous Post پابندی کیخلاف آخری اپیل مسترد کیے جانے پرکرسٹیانو رونالڈو شدید برہم
Next Post شاہ رخ خان کو خاتون کرکٹر سے معافی مانگنی پڑ گئی
Shahrukh Khan had to apologize from the female cricketer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.